حجۃ اللہ البالغہ | 195 | آدابِ ہم نشینی و معاشرت(انسانی میل جول) | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Apr 3, 2024 · 1H 38M

حجۃ اللہ البالغہ | 195 | آدابِ ہم نشینی و معاشرت(انسانی میل جول) | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 195قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ معیشت: باب  04  (حصہ اول) آدابِ ہم نشینی و معاشرت(انسانی میل جول کا نظام) اور احادیث کی روشنی میں اس کے احکامات مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 12 ؍ اکتوبر  2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس ۔۔ آدابِ ہم نشینی و معاشرت (انسانی میل جول کا نظام): علمی قاعدے سے توضیح۔۔ ملاقات کا ادب: التحیة (ایک دوسرے کو سلام کہنا): راز اور مختلف مذاہب کے تحیہ کے الفاظ ۔۔ انبیاءؑ کا تحیه "السلام"۔۔ اللہ تعالیٰ نے آدمؑ اور آدمیت میں اجتہادی صلاحیت رکھ دی۔۔ "سلام"  سے متعلق آپؐ کے احکامات اور ان کے اسرار و رموز۔۔ السلام علیکم کی روح: جان و مال کی حفاظت کی ضمانت۔۔ چھوٹے بڑوں کو سلام کہیں نیز سلام میں پہل کرنے کی تاکید۔۔ یہود و نصاری کو سلام کہنے سے متعلق حدیث اور اس کا راز۔۔ سلام کے الفاظ: اجر و  ثواب اور فضیلت کا راز۔۔ جماعت میں سے ایک آدمی کا سلام کہنا اور جواب دینا  کافی: بنیادی وجہ۔۔ سلام الوداع کے فوائد۔۔ مصافحہ کرنے کا راز۔۔ آنے والے کے لیے کھڑا ہونا: بظاہر متضاد احادیث اور ان میں جمع و تطبیق۔۔ بت بن کر کسی کے آگے کھڑا ہونے اور  ملاقات کے وقت جھکنے کی ممانعت ۔۔ آدابِ معاشرت کا ایک اہم ادب: اجازت طلب کیے بغیر گھر میں داخل ہونے کی ممانعت نیز اجازت کے تین درجے ۔۔ احادیث کی روشنی میں بیٹھنے ، سونے اور سفر وغیرہ کے آدابپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Apr 3, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 195 | آدابِ ہم نشینی و معاشرت(انسانی میل جول) | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:38:37

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 38 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on April 3, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!