حجۃ اللہ البالغہ | 196 | کفتگو کے آداب اور اَیمان و نذور کے احکام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Apr 3, 2024 · 1H 36M

حجۃ اللہ البالغہ | 196 | کفتگو کے آداب اور اَیمان و نذور کے احکام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 196قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ  کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتاَبوابِ معیشت: باب  04  (حصہ دوم)کفتگو اور مکالمے کے آداب اور اَیمان و نذور کے احکاممُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 26 ؍ اکتوبر  2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس ۔۔ احادیث کی روشنی میں بات چیت اور مکالمے کے آداب۔۔ حضور اکرم کے نام اور کنیت کے مطابق اپنا نام محمد اور ابو القاسم رکھنا جائز نہیں ہے۔۔۔ مبالغہ آرائی ، بغیر سوچے سمجھنے اور بے ادبی پر مشتمل بات چیت کی ممانعت۔۔ گفتگو میں تصنّع اور بناوٹی انداز،  فحش گوئی ، ہر وقت شعر و شاعری و مزاح کی حالت اور طویل قصہ گوئی کی ممانعت ۔۔ آفاتِ لسان کے اصول: غیبت اور جھوٹ کی ممانعت۔۔ چھ قسم کی باتیں غیبت نہیں:۱) ظالم کے ظلم کی نشان دہی کرنا۲) گناہ گار کو راہِ راست پر لانے اور مُنکَرات (برائیوں) کو روکنے کی غرض سے دوسرے سے مدد لینا ۳) رہنمائی کے لیے کسی کے متعلق مسئلہ پوچھنا ۴) کسی شخص کے شرّ سے مسلمانوں کو خبردار کرنا۵) اعلانیہ فسق و فجور کے مرتکب شخص سے دور رہنے کے لیے دوسروں کو متنبہ کرنا۶) کسی شخص کا کوئی عیب معروف ہو تو اس کو اس نام سے پکارنا۔۔ دو آدمیوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے جھوٹ بولنے کی اجازت۔۔ باب: 05 اَیمان و نذور (قسمیں اٹھانا اور منت مانگنا)۔۔ نذر ماننا اور قسم اٹھانا کوئی نیکی نہیں۔۔ حَلف (قسم) کی چار قسمیں اور ان کا حکم ۔۔ غیر اللہ کی قسم کھانے کی ممانعت نیز  بھلائی کے لیے قسم کا کفارہ ادا کرکے قسم توڑنے کا حکم۔۔ نذر کی پانچ قسمیں (نذرِ مبهم ،  نذرِ مباح ، نذرِ طاعت ، نذرِ معصیت اور  نذرِمستحیل) احکامات ۔۔ تتمۂ کتاب: اَسرارِ شریعت میں سے جتنا مقصود و مراد تھا وہ مکمل ہوا۔۔ کتاب کے آخر میں تین باب:۱۔  نبی اکرمؐ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہب۔ امت کو ممکنہ درپیش اور لاحق ہونے والے فتنےج۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقبپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Apr 3, 2024

Embed this episode

NOW PLAYING

حجۃ اللہ البالغہ | 196 | کفتگو کے آداب اور اَیمان و نذور کے احکام | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:36:56

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 36 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on April 3, 2024.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!