EPISODE · Apr 5, 2024 · 1H 57M
حجۃ اللہ البالغہ | 198 | واقعۂ معراج کے بارہ امور کی حقیقت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 198قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتتتمۂ کتاب: باب 01 نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ دوم)دینِ اسلام کی دعوت کا آغاز اور واقعۂ معراج کے بارہ امور کی حقیقتمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 16 ؍ نومبر 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس 0:30 دینِ اسلام کی دعوت: خفیہ دعوت کا آغاز ، اعلانیہ و خاندان کو دعوت دینے کا حکم اور مشرکین کی طرف سے ایذا و تکلیف12:40 مشرکین کا تعصب اور ہجرتِ حبشہ کا حکم14:28 عام الحزن ، بنو ہاشم کی اجتماعیت کا بکھرنا اور ہجرت کرنے کا خیال21:38 واقعہ طائف کے تناظر میں آیت نمبر 52 (سورۃ الحج) کا درست معنی و مفہوم38:30 واقعۂ اِسراء (معراج): تفصیلات39:43 سفرِ معراج جاگنے کی حالت میں جسم مبارک کے ساتھ ہوا44:40 انبیاءؑ کو نورِ عرش کا مشاہدہ: واقعہ معراج کے دلائل52:33 ۱) شقِ صدر کی حقیقت کے تین پہلو57:49 ۲) براق پر سوار ہونے کا مطلب و مفہوم: نفسِ ناطقہ کے احکامات کا مکمل غلبہ1:01:34 ۳) مسجدِ حرام سے مسجد اقصیٰ کا سفر 1:04:50 ۴) مسجدِ اقصیٰ سے آسمانوں کا سفر اور انبیاءؑ سے ملاقات کی تعبیر1:09:10 ۵) درجہ بدرجہ ہر آسمان پر چڑھنے کا بنیادی راز1:13:23 ۶) حضرت موسیٰؑ سے ملاقات اور ان کے رونے کی وجہ1:17:37 ۷) سدرة المنتہیٰ کی حقیقت: پوری کائنات درخت کی مانند 1:24:23 سدرة المنتہیٰ (کائنات کا عالمگیر نظام) کی درخت سے مشابہت کا راز1:31:32 ۸) سدرة المنتہیٰ کی جڑ سے ظاہری و باطنی نہریں جاری اور ان کا فیضان1:40:00 ۹) سدرة المنتہیٰ کو ڈھانپنے والے انوار ات و تجلیات اور تدبیراتِ الہیہ1:41:52 ۱۰) بیتِ معمور کی حقیقت1:44:30 ۱۱) دودھ اور شراب کا پیالہ لایا گیا اور آپؐ کا دودھ کو پسند فرمانا 1:46:34 ۱۲) پانچ وقت کی نماز فرض اور حضرت موسیٰؑ کا نمازیں کم کراناپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
Ready to play
حجۃ اللہ البالغہ | 198 | واقعۂ معراج کے بارہ امور کی حقیقت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.