EPISODE · Apr 5, 2024 · 1H 49M
حجۃ اللہ البالغہ | 199 | ریاستِ مدینہ کی تشکیل کے قومی اقدامات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 199قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتتتمۂ کتاب: باب 01 نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ سوم)ریاستِ مدینہ کی تشکیل کے قومی اقدامات اور معجزات و برکات کا ظہورمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 23 ؍ نومبر 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس 0:17 ہجرتِ مدینہ کا پسِ منظر ، بیعتِ عقبہ اولی و ثانیہ اور قریش کا رد عمل 8:29 ہجرتِ مدینہ میں پانچ معجزات کا ظہور24:22ریاستِ مدینہ کے اساسی امور :۱) یہود سے معاہدہ: میثاقِ مدینہ اور اس کی شقیں۲) مرکز کی بنیاد: مسجدِ نبویؐ کی تعمیر ۳) جماعت ، جمعہ اور عبادات اور حدود کے امور ۴) دینِ اسلام کی اعلانیہ دعوت ۵) مؤاخات کے ذریعے ریاستِ مدینہ کی مضبوطی35:52 جہاد کی فرضیت ، اس کا بنیادی راز اور ظلم کے خلاف پہلی جنگ: غزوہ بدر53:58 یہود کی جلاوطنی اور باغیوں کے خلاف اِقدام1:00:18 غزوہ اُحد اور پہلی مرتبہ ہزیمت سے تین نتائج کا سامنے آنا1:07:51 حضرت عاصمؓ اور ستر قراء صحابہؓ کی شہادت کا واقعہ 1:12:43 غزوہ اَحزاب اور پانچ امور1:22:36 آپؐ کاحضرت زینبؓ سے نکاح اور اس کا راز1:23:59 نبی اکرمؐ کے معجزات و برکات کا ظہور1:29:24 غزوہ بنی مصطلق اور واقعہ اِفک (طوفانِ بدتمیزی)1:30:58 کسوفِ شمس (سورج گرہن)1:34:01 نبی اکرمؐ کا خواب اور صلح حدیبیہ: قومی و بین الاقوامی انقلاب کی تقریبپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
NOW PLAYING
حجۃ اللہ البالغہ | 199 | ریاستِ مدینہ کی تشکیل کے قومی اقدامات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.