EPISODE · Apr 12, 2024 · 1H 36M
حجۃ اللہ البالغہ | 200 | خلیفة اللہ کی حیثیت سے نبیؐ کے مزید واقعات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 200قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتتتمۂ کتاب: باب 01 نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ چہارم)خلیفة اللہ فی الارض کی حیثیت سے نبی اکرم ﷺ کے مزید واقعات و معجزاتمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 30 ؍ نومبر 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس0:26 فتحِ خیبر: پسِ منظر ، خلافتِ کبری کی ابتداء اور اس کی آیات و نشانیاں20:18 فتحِ خیبر کے بعد کے واقعات: بین الاقوامی ظالمانہ نظام کے خاتمے کا الہام ، حکمرانوں کے نام خطوط اور غزوہ موتہ28:20 فتحِ مکہ کی تقریب: قریش کا معاہدے کی خلاف ورزی کرنا 34:00 غزوہ حنین اور نبی اکرم ﷺ کی استقامت41:57 حضور ﷺ پر جادو اور دنیوی امور میں جادو کا اثر انداز ہونا47:50 مالِ غنیمت کی تقسیم اور آپؐ کا ذو الخویصرہ کے متعلق پیشن گوئی کرنا 52:59 حضرت ابو ہریرہؓ کی والدہ کے لیے دعا تو اسی دن ایمان لے آئیں 54:37 خلیفة اللہ فی الارض کی حیثیت سے نبی اکرم ﷺ کے مزید واقعات و معجزات1:04:40 خلافتِ کبری کی تکمیل کے بعد اس کا عملی اظہار ، غزوہ تبوک اور پیش آمدہ واقعات 1:14:44 مشرکوں سے سابقہ معاہدات ختم اور چار ماہ کی مہلت: سورت براءت کا نزول1:15:46 مباہلہ کرنے کے لیے نصاری نجران کا وفد 1:16:15 حجة الوداع ، دنیا سے رخصتی کا وقت قریب اور آمدِ جبرئیلؑ پر دین کا خلاصہ بیان کرنا1:22:44 مرض الوفاة اور رفیقِ اعلی کا مسلسل تذکرہ1:24:15 نبی اکرم ﷺ کی وفات کے بعد ملت کے معاملات کی کفالت کا انتظام اور غلبہ دین کی تکمیل1:25:50 سیرتِ نبی اکرم ﷺ کا جامع خلاصہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
NOW PLAYING
حجۃ اللہ البالغہ | 200 | خلیفة اللہ کی حیثیت سے نبیؐ کے مزید واقعات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.