EPISODE · Apr 12, 2024 · 1H 42M
حجۃ اللہ البالغہ | 203 | خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اورمناقبِ صحابہؓ| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 203قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلاتتتمۂ کتاب: باب 03 (حصہ اول)سیاست و خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اور مناقبِ صحابہؓ کا بیانمُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 21 ؍ دسمبر 2022ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس۔ حدیث میں مذکور سیاست و خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اور شاہ صاحبؒ کی دوسری تشریح۔ ملوک اور خلفاء کی حقیقت اور خلافت و ملوکیت کے نام افتراق و انتشار پیدا کرنے والوں کا ردّ۔ "فتنۂ اَحلاس" ، فتنۂ سرّاء اور انسانوں کو تھپڑا دینے والا فتنہ۔ فتنوں سے متعلق ایک اور حدیث: اسلام کی چکّی زیادہ سے زیادہ ستر سال چلے گی، حدیث کی صحیح تشریح سمجھنا بہت ضروری۱۔ اسلام کی چکّی کا درست مفہومب۔ روایت میں سالوں کے تعیُّن میں شک کی بنیادی وجہج۔ ہلاکت کا مفہومد۔ ستر سال کا آغاز بعثتِ نبویؐ اور تکمیل حضرت امیرِ معاویہؓ کی وفات تک۔ ستر سال کے عدد سے معاملے کی سنگینی کی طرف اشارہ نیز حدیث کے بطن الباطن کی طرف شاہ صاحبؒ کی توجہ دلا رہے ہیں۔۔ فتنۂ ملیّہ سے متعلق حدیث میں ترکوں کے عربوں پر تین حملوں کا ذکر ، جزیرة العرب پر قبضہ کرنے کا اشارہ اور شاہ صاحب کی تشریح: عباسیوں کی حکومت کا خاتمہ اور عثمانیوں کی حکومت کا قیام ۔ باب: 03 مناقبِ صحابہؓ سے متعلق تین امور کی نشان دہی۱) ہیئتِ نفسانیہ کی اساس پر آپؐ کا صحابی کی منقبت بیان کرنا۲) آپؐ کو خواب یا روحِ مبارک میں صحابی کے رسوخ کا مشاہدہ۳) کسی صحابی سے آپؐ کو محبت پیدا ہونا اور اس کی تعریف کرنا۔ علمی قاعدہ: "خیر القرون قرنی" والی حدیث کی تشریح: قرن کی حقیقت ، روایتِ حدیث اور خلافت و سیاست کے اعتبار سے قرن کے ادوار کا علیحدہ علیحدہ تعیّن میں ان قرون میں سے کونسا قرن افضل؟ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute
Embed this episode
Ready to play
حجۃ اللہ البالغہ | 203 | خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اورمناقبِ صحابہؓ| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.