EPISODE · Feb 16, 2023 · 1H 34M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :02 / حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ (بقیہ حصہ) و مقدمہ (حصہ اول) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒکی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس*درس: 2️⃣*حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ**کا دیباچہ (بقیہ حصہ) و مقدمہ (حصہ اول)**مُدرِّس*:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 18؍ ربیع الاول 1439ھ / 6؍ دسمبر 2017ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 گزشتہ درس کا خلاصہ 6:36 امام شاہ ولی اللہ دہلوی پر انعاماتِ الہی کی بارش اور حُجّةُ اللّٰه البالِغة کی تصنیف9:19 نبی اکرم ﷺ کی روحِ مبارک اور امام شاہ ولی اللہ دہلوی کے قلب میں علمِ اَسرارِ الدین کی تدوین کا القاء و الہام 15:38 اس عظیم الشان کام کی انجام دہی کے لیے اللہ کی طرف سے امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کو الہام 19:32 حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کا عالم رؤیا میں رسول اللہ ﷺ کا قلم مبارک امام مؤلف ؒ کو عطاء کرنا۔21:10 علمِ اَسرارِ الدین کی تدوین کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور مشکلات کا تذکرہ 27:35 مولانا محمد عاشق پهلتی کی طرف سے اپنے استاذ امام دہلوی کو حُجّةُ اللّٰه البالِغة کی تصنیف کے لیے کمربستہ ہونے کا بھرپور تقاضا36:59 علم اسرار الدین کی تدوین کے لیے امام مؤلف کا شرح صدر و ایقان و یقین نیز اس علم کی مربوط صورت کا الہام41:46 حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا منہج ، انداز و اسلوب اور متقدمین کے اندازِ بیان کا موازنہ 48:44 .قرآنِ حکیم کی آیت: فللّٰه الحُجّةُ البالِغة سے امام دہلوی کی تصنیف کا استناد 51:30 حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے مقدمہ کا اجمالی خاکہ52:57 حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے مقدمہ کی پہلی بحث: شریعت کے احکام و اعمال کی مصالح و حکمتیں اور سزا و جزاء کے باہم ربط کے منکرین اور قرآنِ حکیم کی روشنی میں اس فاسد فکر کی تردید01:14:37 حضور ﷺ نے احکام و اعمال کی حکمتیں اور مصلحتیں بیان فرمائی ہیں01:24:38 حضورﷺ نے ترغیب و ترهیب کے اسرار و رموز بیان کیے ہیں۔01:27:53 صحابہ کرام ؓ ، تابعینؒ و مجتہدینؒ اور علمائے محققینؒ سے علم اسرار دین کا ثبوت01:33:34 شاہ صاحب اپنی ہر کتاب میں مروج افکار و تصورات کا پہلے علمی دلائل سے تجزیہ کرتے ہیں اور پھر اپنا موقف بیان کرتے ہیں۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :02 / حُجّةُ اللّٰه البالِغة کا دیباچہ (بقیہ حصہ) و مقدمہ (حصہ اول) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.