EPISODE · Feb 21, 2023 · 1H 31M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :03 /مقدمہ (حصہ دوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللّٰہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس**درس: 3️⃣*حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ**مقدمہ (حصہ دوم)**مُدرِّس*:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 25؍ ربیع الاول 1439ھ / 13؍ دسمبر 2017ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇0:00 آغاز0:33 ❶ مقدمہ کی دوسری بحث: شریعت کے احکام و اعمال کے بارے میں شریعت کی مقتدر حیثیت اور نظام کے منکرین کے فرسودہ تصورات17:04 ❷ شریعت میں حلال و حرام کا سبب‘ قضائے خداوندی ہے29:31 ❸ احکامِ شرعیہ پر عمل درآمد میں عقلِ محض معیار نہیں ہے36:51 ❹ شریعت کے احکامات ایک مربوط نظام کے تحت ہیں؛ احادیث کی روشنی میں توضیح و تشریح47:27 ❺ عقل کے ساتھ ساتھ نظامِ فکر کی پابندی؛ دین کے احکامات کے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی متوازن رائے50:29 ❻ مقدمہ کی تیسری بحث: احکامِ شرعیہ، مصالح و علل کے ساتھ مربوط ہیں58:23 ❼ علمِ اَسرار الدین کی تفصیلات بہت مشکل اور گہری ہیں؛ اس کی تدوین پر پہلا اعتراض اور اس کا حکیمانہ انداز میں تجزیہ1:08:10 ❽ سلف صالحین کی طرف سے اس علم کی تدوین نہ کرنے کے اعتراض کا جائزہ1:17:30 ❾ سلف صالحین کو علمِ اَسرار الدین کی تدوین کی ضرورت کیوں پیش نہیں آئی؟1:24:04 ❿ فروعی اختلافات اور دین کے احکامات میں شکوک و شبہات پیدا ہونے کے دور میں علمِ اَسرارِ الدین کی ناگزیریت1:27:46 ⓫ علمِ اَسرارِ الدین کی تعلیم و آگہی سے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی رہنمائیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :03 /مقدمہ (حصہ دوم) / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.