EPISODE · Apr 12, 2023 · 2H
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :08 /عالمِ مثال اور عالمگیر تجلیات و تدلیات۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* *درس :8* *مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل**باب: 2۔ عالمِ مثال اور عالمگیر تجلیات و تدلیات کے نظام کا تعارف* *مُدرِّس*:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 13؍ جمادی الاولی 1439ھ / 31؍ جنوری 2018ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇 1:13 سابقہ درس کا خلاصہ اور دائرۂ تخلیق و تدبیر میں فرق اور ذاتِ الٰہی بہ بطور مدبرِ کائنات9:47 نظامِ تجلیات و تدلیات؛ کائنات میں تدبیرِ الٰہی کے لیے کار فرما قوتیں اور تجلی و تدلی میں فرق17:07 عالمِ مثال (عالمِ ملکوت کا عالمِ ناسوت سے رابطے کا غیر مادی عالم) کی حقیقت20:31 کائنات کی معنویتیں، مادی جسم کا وجودِ مثالی28:41 عالمِ مثال سے ایسی چیزوں کا کرۂ ارض پر نزول‘ جن کا دنیا میں کوئی جسم نہیں ہوتا ہے؛ جیسے ’’تجلیٔ طور‘‘43:07 عالمِ مثال پر اَحادیثِ مبارکہ کی رہنمائی1:20:41 عالمِ مثال سے متعلق اَحادیث کے حوالے سے تین آرا اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا مؤقف1:33:17 شاہ صاحبؒ کا اپنے مؤقف کی تائید میں امام غزالیؒ کی عذابِ قبر سے متعلق گفتگو سے استدلال1:55:43 عالمِ مثال کے دو مرحلے؛ ملائِ اعلیٰ اور ملائِ سافل پر تمہیدی گفتگوپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :08 /عالمِ مثال اور عالمگیر تجلیات و تدلیات۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.