EPISODE · Apr 12, 2023 · 1H 54M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :12 /باب:5 رُوح کی حقیقت و ماہیت اور اس کا.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* *درس: 12**مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل* *باب:5**رُوح کی حقیقت و ماہیت اور اس کا تعارف* *مُدرِّس*:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 11؍ جمادی الاخرٰی 1439ھ / 28؍ فروری 2018ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:31 ❶ سابقہ چار ابواب کی مباحث کا ذکر4:55 ❷ کیا روح کی حقیقت کا اِدراک انسان کے بس میں نہیں ہے؟9:12 ❸ قرآن میں روح کی حقیقت تک رسائی نہ ہونے کا خطاب یہود سے ہے12:41 ❹ آیتِ روح سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ روح کی حقیقت کوئی نہیں جانتا17:45 ❺ علم الاحسان و علم التصوف میں فرق اور صوفیا کی گفتگو سے متعلق شاہ صاحبؒ کا نکتۂ نظر22:17 ❻ روح کی حقیقت کے اِدراک کا عمومی درجہ23:35 ❼ حکما اور اَطِبّا کے ہاں انسانی رُوح کا تصور24:30 ❽ روحِ ہوائی (وائٹل فورس) پر انسان کی کارکردگی اور موت و حیات کا انحصار ہے35:23 ❾ روحِ ہوائی ایک تغیر پذیر حقیقت اور حقیقی روح کا نچلا طبقہ اور اس کی سواری ہے40:02 ❿شاہ صاحبؒ کے نزدیک روحِ حقیقی کرۂ ارض کے اثرات سے اوپر ناقابلِ تقسیم اِکائی اور نکتۂ نورانی ہے59:29 ⓫ روحِ حقیقی کا روحِ ہوائی اور جسم سے تعلق اور آپسی لاسکی ربط کی توضیح1:08:45 ⓬روحِ حقیقی اور روحِ ہوائی کے تعلق کی ’’التّفہیماتُ الإلٰہیہ‘‘سے مزید توضیح1:13:37 ⓭روحِ حقیقی اور روحِ ہوائی کے نکتۂ اتصال کا نام نفسِ ناطقہ ہے1:19:18 ⓮ انسانی روح کے دو دائرے؛ بہیمیت و ملکیت1:20:30 ⓯انسان؛ العرش و الماء کی ترقی یافتہ اور منفرد مخلوق1:22:59 ⓰ موت نسمے کا بدنِ انسانی سے جدا ہونے کا نام ہے، نہ کہ روحِ حقیقی کا نسمے سے جدا ہونا1:31:02 ⓱ نسمے کا ایک حصہ جو روحِ ملکوتی کے ساتھ جڑا ہوا ہے، وہ اس کے ساتھ ضرور جاتا ہے1:36:31 ⓲موت کے بعد نسمے کا بدنِ مثالی اور عالمِ مثال کا خلاصہ1:42:03 ⓳اعمال کے نتیجے میں نسمے کا لباسِ نورانی و ظلمانی اور عالمِ برزخ کے عجائبات کا ظہور1:44:21 ⓴صور پھونکنے کے بعد نسمے کو نیا جسم ملتا ہے1:47:50 ❶❷ نسمے کے دو حصوں کی وضاحت1:49:5 ❷❷ روحِ حقیقی کی مزید حقیقت شاہ صاحبؒ کی دیگر کتب میں مذکور ہےپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :12 /باب:5 رُوح کی حقیقت و ماہیت اور اس کا.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.