EPISODE · Apr 15, 2023 · 1H 20M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :14 / باب:7 (حصہ اول) تکلیف اور تقدیر کا۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* *درس: 14**مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل* *باب:7* (حصہ اول)*تکلیف اور تقدیر کا باہم تعلق* *مُدرِّس*:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 14؍ مارچ 2018ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 0:37 ❶ اس باب کا گزشتہ مباحث سے ربط2:45 ❷ تقدیر کی حقیقت اور کائنات کا کنٹرولنگ مرکز؛ لوحِ محفوظ11:33 ❸ انسان میں دو تقدیروں کا اجتماع اور اعتدال کے حصول کے لیے سسٹم کی پابندی16:31 ❹ نباتات کی تقدیر؛ ان کی ساخت، خواص و تاثیرات کے تناظر میں مشاہدہ30:04 ❺ اس سوال ’’کسی شئے کو متعین خواص و صفات اور لوازمات کیوں دیے گئے ہیں؟‘‘کا جائزہ35:56 ❻ حیوانات کی متنوع اقسام کی وجہ سے ان کی امتیازی تقدیر44:23 ❼ انسان کی تقدیر؛ معدنیات، نباتات اور حیوانات کی خصوصیات کے ساتھ ساتھ امتیازی علمی و عقلی صلاحیتیں54:24 ❽ انسان کے نفس پر قلب، اور قلب پر عقل حاوی ہونے کی اہمیت57:41 ❾ نباتات و حیوانات کی بقا کے لیے داخلی تدبیری نظام ان کی تقدیر ہے1:12:02 حضرت انسان کی تقدیرپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :14 / باب:7 (حصہ اول) تکلیف اور تقدیر کا۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.