EPISODE · Apr 18, 2023 · 1H 20M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :15 / باب:7 (حصہ دوم) شریعت کی پابندی اور۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف*حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس* *درس: 15**مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل* *باب:7* (حصہ دوم)شریعت کی پابندی اور تقدیر کا باہم تعلق *مُدرِّس*:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ:* 21؍ مارچ 2018ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇0:26 ❶ سابقہ مباحث پر طائرانہ گفتگو06:5 ❷ قوتِ ملکیہ کے اعتبار سے انسان کے فطری علوم؛ تفتیش و تنبیہ و تضرع15:35 ❸ کائنات میں اشیا کے امامِ نوع (بالائی نظم) کے تناظر میں تکففِ (عجز و انکساری ) حالی و لسانی کی وضاحت21:06 ❹ ہمت کی توضیح و تشریح25:52 ❺ تضرع (ڈسپلن کی پابندی ) پر قرآن و حدیث سے استدلال33:29 ❻ نباتات کی مثال سے تضرع و ڈسپلن کی مزید تشریح40:53 ❼ انسانی کی قوتِ ملکیہ کا خاصه؛ علومِ عقلیه کے منبع (حظیرة القدس) سے علوم کا حصول45:30 ❽ ہر فردِ انسانی میں عالمِ غیب سے ربط پیدا کرنے کی قوت موجود ہے۔48:44 ❾ انسان کے ممتاز چار بنیادی اخلاق اور عالمِ جبروت و ملکوت سے اس پر روشنی کا ظہور51:50 ❶ اولیا اللہ کی کرامات، احوال و مقامات کی وضاحت1:01:10 ❶❶ حیوان سے انسان کے ممتاز ہونے کی پہلی صفت؛ قوتِ عقلیہ کا زیادہ ہونا (عقلِ معاشی و عقلِ غیبی)1:09:58 ❷❶ حیوان سے انسان کے ممتاز ہونے کی دوسری صفت؛ قوتِ عملیه کی مھارت (اپنے اختیار سے اعمال نگلنے کی حقیقت)1:14:08 ❸❶ ایک سوال کا جواب1:16:28 ❹❶ اختیار سے افعال نگلنے کا عمل؛ اس کی علامت1:18:02 ❺❶ دوسری صفت؛ قوتِ عملیه کی مھارت کا دوسرا شعبہ؛ نئےحالات و مقامات کا وجودپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :15 / باب:7 (حصہ دوم) شریعت کی پابندی اور۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.