EPISODE · Apr 18, 2023 · 1H 30M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :17 /باب:8 قانون کی پابندی کے لازمی عملی .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :17*مبحثِ اوّل: اسبابِ تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل**باب:8* قانون کی پابندی کے لازمی عملی تقاضے: سزا و جزا کے چار دائرے مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 04 اپریل 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇00:30 ❶ گزشتہ باب سے اس باب کا ربط اور حاصلِ کلام 5:23 ❷ پہلا دائرہ؛ اخلاقِ اربعہ یا ان کے بالمقابل متضاد بد اخلاقیوں کی بنیاد پر سزا و جزا کا عمل17:41 ❸ دوسرا دائرہ؛ ملأ اعلی کے پہلو سے سزا و جزا کا عمل38:23 ❹ تیسرا دائرہ؛ اخلاق و اقدار پر مبنی تحریری آئین کی اساس پر سزا و جزا کا عمل44:18 ❺ ملأ اعلی کے انسانی جسم پر اثرات و نفوذ سے متعلق گفتگو59:06 ❻ انسانی اعمال کا رنگ حظیرۃ القدس میں منقش ہوتا ہے۔1:07:14 ❼ لیلہِ مبارکہ یا لیلة القدر؛ ملأ اعلی کے اجماع کا وقت1:15:27 ❽ چوتھا دائرہ؛ اخلاقِ اربعہ پر مبنی شریعت کا عملی نظام بنانے والے نبی کے اعتبار سے سزا و جزا کا عمل1:19:54 ❾ سزا و جزا کے عمل کے پہلے دو پہلوؤں کا تعلق انسانی فطرت سے ہے۔1:23:42 ❿ سزا و جزا کے عمل کے تیسرے پہلو کا تعلق زمانے کے تغیر و تبدل سے بدلتا رہا ہے۔1:27:01 ⓫ سزا و جزا کے عمل کے چوتھے پہلو کا تعلق بعثتِ انبیا، نفاذِ شریعت اور اتمامِ حجت کے بعد ہے۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :17 /باب:8 قانون کی پابندی کے لازمی عملی .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.