EPISODE · Apr 20, 2023 · 1H 3M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :19 / انسانی ذہن میں اعمال کے محرک خیالات.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :19حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ کا مبحث اول: اسباب تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل باب؛10انسانی ذہن میں اعمال کے محرک خیالات کے اسباب(حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ کے مبحث اول: اسباب تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل کے دسویں باب کا مطالعہ)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 18 ؍ اپریل 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *0:18 گذشتہ ابواب کے امور کا جائزہ اور آمدہ ابواب کی مباحث سے ربط6:01 عمل کی پیدائش کا پہلا مرحلہ خیال ہے ، خیال سے اراده بننے تک کا عمل اور ارادہ کی تعریف12:18 انسان کو اعمال پر اکسانے والے خیالات کے پانچ اسباب 15:31 جبلتِ ؛ انسانی خیالات کا ایک بڑا سبب ہے۔24:24 انسان میں خیال پیدا کرنے کا دوسرا اہم سبب: طبیعی مزاج30:12 تعلیم و تربیت سے مزاج بدل سکتا ہے نہ کہ جبلت 37:34 عادات اور مالوفات (گرد و پیش کا ماحول اور سسٹم): خیالات کا تیسرا سبب 40:18 خیالات کا چوتھا سبب ؛ نفس ناطقہ پر خطرہ حقانی کا آنا48:13 خیالات کا پانچواں سبب: انسانوں اور جنوں میں سے شیاطین کے اثرات51:49 خوابات میں آنے والے تخیلات کے اسباب وہی ہیں جو بیداری میں خیالات کے اسباب ہیں۔53:55 محمد بن سیرین کے ہاں خوابات کی تین قسمیں: حدیث النفس، تخویف الشیطان اور بشری من اللہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :19 / انسانی ذہن میں اعمال کے محرک خیالات.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.