EPISODE · Apr 29, 2023 · 41 MIN
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :22 / انسانی اعمال کی سزا و جزا کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :22حُجّۃُ اللّٰہ البالِغۃ کا مبحث اول: اسباب تکلیفِ انسانی اور مجازاتِ عمل باب: 13 (مبحثِ اول کا آخری باب) انسانی اعمال کی سزا و جزا کے اسباب کا بیانمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 09 مئی 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *0:17 مبحثِ اول کے سابقہ ابواب کا خلاصہ اس باب سے ان کا ربط4:21 سزا و جزا کے دو بنیادی و مرکزی اسباب میں سے پہلا سبب "نفسِ ناطقہ" پر ندامت، حسرت و تکلیف کا اظہار9:11 "نفسِ ناطقہ" پر ندامت، حسرت و تکلیف کے اظہار کی صورتیں 13:48 سزا و جزا کے پہلے اصول کا تعلق انسان کے انفرادی اعمال سے ہے۔15:08 سزا و جزا کا دوسرا سبب "حظیرة القدس کی توجہ" کا تعلق اجتماعی انسانی اعمال سے ہے۔16:38 ملا اعلی کے فرشتوں کی دعا سے سزا و جزا کا عمل اور اس کی چند شکلیں 25:06 اللہ کی عنایت و مہربانی کا تقاضا: قانونی کی پابندی پر جزا اور قانون شکنی پر مواخذه27:23 سزا و جزا کے دو اصولوں سے بے شمار قسمیں اور ان دو اصولوں کے تعلق کی نوعیت32:05 سزا و جزا کے دو اصولوں میں حائل رکاوٹیںپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :22 / انسانی اعمال کی سزا و جزا کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.