EPISODE · Apr 29, 2023 · 1H 18M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :23 / انسانی اعمال کی سزا و جزا کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :23مبحثِ دوم: دنیا کی زندگی میں اور مرنے کے بعد سزا و جزا کی کیفیتباب: 1 عنوان:*دنیا میں انسانی اعمال پر سزا و جزا کا تصور*مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 27 جون 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:27 مقدمۂ کتاب اور مبحثِ اول کے مضامین کا خلاصہ3:47 مبحثِ دوم کے پہلے باب کا اجمالی خاکہ8:55 دنیا میں اعمال پر سزا و جزا کے قانون پر آیاتِ قرآنیہ سے استدلال اور اقوالِ نبوی ؐ سے وضاحت 20:10 حقیقی موت یا اختیاری موت کے ذریعے ملکیت ، بهیمیت پر غلبہ حاصل کرلیتی ہے۔28:28 ملکیت و بھیمیت میں سے ہر ایک کی "لذت" ، دوسرے کے لئے "الم" تصور ہوتی ہے۔ 29:57 ملکیت و بهیمیت کی لذت و الم کی ایک ظاہری شکل 34:22 مجازات کی دو صورتیں: داخلی مجازات اور خارجی مجازات 40:19 خارجی مجازات خارجیہ سے متعلق ضابطہ 45:50 اسبابِ مجازات جمع ہونے کے باوجود سزا و جزا وقوع پذیر نہ ہونے کی وجہ 51:23 مجموعی سسٹم کے حکم کے با وجود فاجر کو سزا میں مہلت اور نیک آدمی کو درپیش مشکلات کا راز59:36 جب کسی ریاست و قوم اور نظام پر شیطنت کا مکمل غلبہ ہوجائے تو ان کی مکمل تباہی و بربادی یقینی ہے۔ 1:03:53 خارجی مجازات : خلاصۂ کلام1:06:19 دنیا میں سزا و جزا کی تین صورتیں1:11:58 اس باب میں بیان کردہ اصول و ضوابط احادیث کے فہم سے متعلق در پیش اشکالات دور کرنے میں ممد و معاون ہیں۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :23 / انسانی اعمال کی سزا و جزا کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.