EPISODE · Apr 29, 2023 · 1H 46M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :24 /موت کی حقیقت کا بیان / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :24مبحث ِدوم: دنیا کی زندگی میں اور مرنے کے بعد سزا و جزا کی کیفیتباب: 2 عنوان:*موت کی حقیقت کا بیان*مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 04 ؍ جولائی 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:15 موت کی حقیقت سے متعلق تمهیدی گفتگو4:53 کائنات الجوّ: کائنات میں عناصر کی ترکیب میں غیر کیمیائی عمل کی توضیح و تشریح25:13 کیمیائی عمل سے متعلق سائنس دان سر جیمز کی شاندار بحث29:09 کرۂ ارض میں عناصر کا کیمیائی تعامل: کائنات میں مخلوقات سے متعلق شاہ صاحب کا نظریہ ارتقاء57:20 دنیا میں کوئی صورت بغیر مادے کے اپنا وجود نہیں رکھتی۔1:07:26 موت نسمے اور جسم میں جدائی کا نام ہے۔1:18:24 باب میں مذکور پہلا فائدہ: کچھ اعمال قلبی داعیے سے اور کچھ کام کسی عارض کی وجہ سے ہوتے ہیں1:24:30 باب میں مذکور دوسرا فائدہ: یقظان بالطبع (طبعی طور پر بیدار مغز) اور وسنان بالطبع (طبعی طور پر غافل) کے حالات وصفات1:28:17 باب میں مذکور تیسرا فائدہ: مرنے کے بعد نسمے میں وہ اعمال محفوظ ہوتے ہیں جو دل کے داعیے سے انجام دیئے جاتے ہیں۔01:37:40 باب میں مذکور چوتھا فائدہ: مرنے کے بعد ملکیت پر بهیمیت کے اثرات کے نتائج 1:40:00 مَلَکیّت کے منافرات و مناسبات امورپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :24 /موت کی حقیقت کا بیان / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.