EPISODE · Apr 29, 2023 · 1H 53M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :25 / عالمِ برزخ میں انسانوں کی مختلف.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :25مبحث ِدوم: دنیا کی زندگی میں اور مرنے کے بعد سزا و جزا کی کیفیتباب: 3 *عالمِ برزخ میں انسانوں کے مختلف حالات کا جائزہ*مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 11 ؍ جولائی 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:16 گذشتہ دو دروس کا خلاصہ2:22 انسان کے چار مواطن و مقامات (دنیا، برزخ، حشر اور جنت/جہنم) میں نسمہ برقرار رہے گا۔25:07 عالمِ برزخ میں پہلی قسم: اہلِ یقظه (الملاء الاعلی کے ساتھ تعلق رکھنے والے لوگوں) کے احوال اور شاہ صاحب کا اولیاء اللہ کی ایک جماعت کا مشاہدہ40:50 نورِ اعمالِ مرضیه، نورِ یادداشت اور نورِ رحمت کی وضاحت46:15 عالمِ برزخ میں دوسری قسم: اہلِ یقظه کے قریب تر لوگوں کے حالات48:01 خواب کی حقیقت اور حسِ مشترک کی وضاحت58:52 انسان اپنے جسمانی مزاج کے مطابق خواب میں چیزیں دیکھتا ہے۔1:02:36 نومِ بھیمی میں آنے والے خوابات ، انسانی خیالات کے تابع ہوتے ہیں ۔1:05:34 برزخ میں نومِ طبیعی والے شخص کے احوال خواب کی مانند اور یقظان بالطبع والے جاگنے کی حالت میں ہوتے ہیں۔1:16:59 عالمِ برزخ میں تیسری قسم: بهیمیت و ملکیتِ ضعیفه (الملاء السافل کے ساتھ تعلق رکھنے والے لوگوں) کے حالات1:21:40 شاہ صاحب نے عالمِ برزخ میں تیسری قسم کے لوگوں کو ایک عجیب مثال سے سمجھایا ہے۔1:30:48 تیسری قسم کے بعض افراد کی عالمِ برزخ میں مادی ضروریات پوری کی جاتی ہیں۔1:34:51 تیسری قسم کے جو افراد جبلی طور پر شیطانی مزاج کے حامل ہوتے ہیں ، وہ شیاطین سے جا ملتے ہیں۔1:38:43 عالمِ برزخ میں چوتھی قسم: بهیمیتِ قویه اور ملکیتِ ضعیفه (اہلِ تصالح) والوں کے احوال1:45:47 عالمِ برزخ عالمِ دنیا کے بقایا جات میں سے ہے۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :25 / عالمِ برزخ میں انسانوں کی مختلف.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.