حُجّةُ اللّٰه البالِغة :26 / عالمِ حشر کے واقعات کے اسرار میں سے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Apr 29, 2023 · 2H 2M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :26 / عالمِ حشر کے واقعات کے اسرار میں سے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :26مبحث ِدوم: دنیا کی زندگی میں  اور مرنے کے بعد سزا و جزا کی کیفیتباب: 4 *عالمِ حشر کے واقعات کے بعض اسرار کا تذکرہ*مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 18 جولائی 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:17  مبحث دوم کے گذشتہ مضامین کا خلاصہ  اور اس باب میں پانچ قواعد کا ذکر2:48 انسانی روحوں کے جمع ہونے کا مرکز ، حظیرة القدس اور روح الاعظم کا تعارف14:12 روح الاعظم کے پاس جمع ہونے والی انسانی روحوں کی امتیازی و انفرادی حیثیت ختم ہو جاتی ہے۔18:38  عالم حشر : بکھری ہوئی روحوں کے اجتماع کی جگہ19:46 ہر نوع کی دو امتیازی خصوصیات: ظاہری خِلقت (شکل و صورت)  اور نوعی باطنی مشترک خواص35:22 مخلوق کی ہر نوع کی خصوصی شریعت (طریقہ کار اور پروسیجر) ہے، مثالوں سے وضاحت44:00 افراد کی سعادت (نیک بختی اور کامیابی) کا معیار اپنے نوعی احکامات کے بھرپور ہونے میں ہے1:04:16 افرادِ انسانی کے اعتبار سے روحوں کا حظیرة القدس کی طرف انجذاب (سفر )1:25:31 عالمِ حشر کے واقعات رؤیا (خواب) کے مشابہ ہیں۔(حضرت داؤد علیہ السلام کے واقعہ کے ضمن میں چوتھے قاعدہ کی توضیح ، مسئلہ عصمتِ انبیاء کرام اور مولانا سندھی رح کی منفرد تشریح)1:33:46  پانچواں قاعدہ1:38:38 عالم حشر کے واقعات کی مختصر تفصیل1:44:25  جس آدمی کا نفسِ ناطقہ مضبوط اور نسمہ وسیع ہوگا ان کے حق میں واقعاتِ حشریہ وافر و کامل ہوں گے۔1:46:24 عالمِ حشر میں کچھ امور کا مشاہدہ تمام انسانوں کو ہوگا، جیسے حوضِ کوثر وغیرہ۔1:48:35  جہنم سے نکل کر جنت میں داخل ہونے والے لوگ1:52:24   جنت میں کچھ نفوس کی خواہشات ، نوعِ حیوانی کے تقاضوں کے مطابق پوری ہوں گی۔1:58:34 جنت میں اللہ تعالی کی براہ راست زیارت اور سلطان التجلیات کا ظہورپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Apr 29, 2023

Embed this episode

Ready to play

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :26 / عالمِ حشر کے واقعات کے اسرار میں سے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 2:02:56

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 2 hours and 2 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on April 29, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!