حُجّةُ اللّٰه البالِغة :27 / استنباطِ ارتفاقات (اشیا سے انتفاع کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · May 2, 2023 · 1H 55M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :27 / استنباطِ ارتفاقات (اشیا سے انتفاع کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :27مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات باب: 01 استنباطِ ارتفاقات (اشیا سے انتفاع کے طریقہ کار کی دریافت اور ان کے نفع بخش استعمال کے نظام) کے مختلف مراحل کا بیانمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 25 ؍ جولائی 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *0:24 سابقہ مباحث کا خلاصہ اور ان کا مبحثِ ارتفاقات سے ربط اور تعلق06:27   امام شاہ ولی اللہ دہلوی رح کی وضع کردہ اصطلاح "ارتفاقات" قرآن سے ماخوذ ہے۔8:39 ارتفاقات کا لغوی و اصطلاحی معنی و مفہوم اور باب کے عنوان کی وضاحت 15:10باب کا پہلا علمی قاعدہ؛ انسان کی حیوانی تقاضوں کی تسکین میں حیوانات سے فطرتی موافقت18:36 ارتفاقات کے حصول کے لیے ہر نوع کو جبلی و طبعی الہام20:36 بنی نوعِ انسان حاجات پورا کرنے کے طریقوں میں مساوی حیثیت کے حامل ہے۔ مولانا سندھی کے نظریۂ وحدتِ انسانیت کی اساس شاہ صاحب کی یہی نظریہ ہے۔ 27:11 حاجات کو پورا کرنے لیے ہر نوع کی اپنی خاص شریعت (طریقہ کار اور عملی پروسیجر) ہے۔30:47 احتیاجات کی تسکین میں نوعِ انسانی کی تین بنیادی امتیازی خصوصیات 33:33 1- مفادِ عامہ کی سوچ کے ساتھ کام کرنے کا عقلی داعیہ و جذبہ اور اس کے فوائد 37:20 پہلا عقلی فائدہ: ملکۂ عدالت کی اساس پر حاجات پورا کرنے کے لیے نظامِ صالح کا قیام 40:27 دوسرا عقلی فائدہ: تہذیبِ نفس کے حصول کی خاطر خلقِ سماحت42:04 تیسرا عقلی فائدہ: ذاتِ باری تعالیٰ اور فکر آخرت کے حوالہ سے خلقِ اخبات42:44 چوتھا عقلی فائدہ: حصولِ جاہ و مرتبہ کے لیے خلقِ طہارت 44:14 2- جمالیاتی ذوق سے خوب سے خوب تر کی تلاش48:21 3- ایجاد اور تقلید کا مادہ  53:32 حضرت آدم علیہ السلام پر ارتفاقات کے بنیادی علوم کا نزول اور تدریجا تجرباتی مراحل سے نئے نئے ارتفاقات کی دریافتیں1:17:47  امتیازی خصوصیات کے فرق سے ارتفاقات کی درجہ بندی سے چار مراحل کا وجود اور ان کی فطرتی ضرورت1:38:22 خلیفہ (بین الاقوامی حکمران) کی خصوصیت: مضبوط سیاسی و فوجی طاقت اور کثیر مال و دولت1:44:01 ارتفاقات کے چار درجوں کے ارتقاء کی بنیاد: صفا، صلابت، لطافت اور ظرافت ہے جو کہ کائنات کے چار ارتقائی مراحل کی بنیاد بھی ہے۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published May 2, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :27 / استنباطِ ارتفاقات (اشیا سے انتفاع کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:55:01

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 55 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on May 2, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!