حُجّةُ اللّٰه البالِغة :28 / ارتفاقِ اول کے گیارہ اصولوں کا تعارف / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · May 2, 2023 · 1H 10M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :28 / ارتفاقِ اول کے گیارہ اصولوں کا تعارف / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :28مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات باب: 02 ارتفاقِ اول کے گیارہ اصولوں کا تعارف مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 01 ؍ اگست 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *0:17 ارتفاقات کے ابتدائی اور بنیادی امور کی فہرست2:33 البدور البازغۃ کی روشنی میں نظریۂ ارتفاقات کی عملی صورتوں کی قرار واقعی حیثیت 7:46 ارتفاقات کے معیارات10:40 ارتفاقات کے تین ارکان اور ان کو مکمل کرنے والے پانچ امور 21:42 ارتفاقِ اول کے گیارہ اصول ، دیگر ارتفاقات میں بھی جاری رہیں گے۔22:02  (1) لسانیاتی اظہار کے لیے لغت اور اس کی تشکیل کے تین امو42:47 (2) غذائی ضروریات کا انتظام45:21 (3)  گھریلو ضرورت کے لیے صنعت کاری برتن وغیرہ46:42 (4) اپنی ضرورتوں کے لیے جانوروں کو تابع بنانا48:31 (5) رہائش کا بندوبست 49:43 (6) لباس کی تیاری 50:44 (7) شریکِ حیات کا تعین54:16 (8) کاشتکاری کے لیے صنعتی آلات کی تیاری55:42 (9) زرعی پیداوار کا تبادلہ اور تعاونِ باہمی 56:46 (10) درست مستحکم رائے اور مضبوط طاقتور صلاحیت کے مالک حکمران کا انتخاب 59:04 (11) خصومات و نزاعات کو نمٹانے کے لیے تسلیم شدہ قانون 1:01:52 ارتفاقات کے ان امور میں مزید بہتری کے لیے ہر قوم میں ایجاد و تقلید، جمالیاتی ذوق اور اخلاقِ فاضلہ کے اظہار کے لیے بہترین لوگوں کے باہمی مقابلے ہونے چاہیں۔1:06:38 ارتفاقات کا علم کتابِ الٰہی اور انبیاء کا علم ہے۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published May 2, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :28 / ارتفاقِ اول کے گیارہ اصولوں کا تعارف / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:10:27

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 10 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on May 2, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!