EPISODE · May 6, 2023 · 1H 29M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :30 / ارتفاقِ دوم میں حکمتِ منزلیہ.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :30مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات باب: 04 ارتفاقِ دوم میں حکمتِ منزلیہ (منزلی نظام) کی اہمیت اور اس کے امور مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 15 ؍ اگست 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *0:13 حکمتِ منزلیہ کی تعریف اور اس کے چار امور کی وضاحت13:26 حکمتِ منزلیہ کا پہلا شعبہ الزواج: شادی بیاہ اور مرد و عورت کا ازدواجی تعلق 16:54 عورت کی طبعی خصوصیات اور گھریلو نظام کا حسنِ انتظام 21:19 مرد کی طبعی امتیازی خصوصیات اور مرد و عورت میں ازدواجی رشتے کی ناگزیریت 24:25 پیغامِ نکاح، باہمی رضا مندی، معاہدۂ نکاح اور تعیینِ منکوحہ کی حکمتیں 31:26 محرم (قریبی رشتے داروں) سے نکاح کی حرمت کا راز 34:56 شادی و بیاہ کے لیے زواج کے لفظ کا استعمال، لوگوں میں اس کی تشہیر، ولیمہ کی دعوت اور دف بجانا وغیرہ 38:39 کفو (سماجی حیثیت میں برابری) کا تصور اور زوجین کے رشتے میں مضبوطی و ہم آہنگی میں اس کی اہمیت 41:49 مرد بطور سائس المنزل (منزلی نظام کا سربراہ) اور عورت بطور معاون خصوصی 46:00 مرد و عورت میں معاہدۂ نکاح ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہے۔47:59 زوجین میں معاہدۂ نکاح برقرار نہ رہنے کی صورت میں طلاق و عدت کے احکامات اور ان کی حکمتیں53:31 حکمتِ منزلیہ کا دوسرا شعبہ الولاد: والدین اور اولاد کے ایک دوسرے پر عائد حقوق 57:04 حکمتِ منزلیہ کا تیسرا شعبہ الملکة (گھریلو نظام نظم و نسق چلانے والی اتھارٹی) مختلف طبعی صلاحیتوں کے افراد اور ان کے مابین تعاونِ باہمی کی ضرورت 1:04:24 کمزور انسانوں کو غلام بنانے کی ابتداء اور شاہ صاحب کی تعبیر "سید بالطبع" و "عبد بالطبع" کی غلط تشریح کا تردید 1:09:13 حکمتِ منزلیہ کا چوتھا شعبہ الصحبة: محلہ داروں اور خاندانوں کا مشکلات دور کرنے اور حاجات پورا کرنے کے لیے تعاون باہمی کا نظام 1:13:03 موالات و مواسات کے اعتبار سے تعاون باہمی کی دو قسمیں1:18:10 تدبیرِ منزل کے چند اہم، بنیادی اور قابلِ غور مسلّمہ مسائلپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :30 / ارتفاقِ دوم میں حکمتِ منزلیہ.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.