حُجّةُ اللّٰه البالِغة :32 /ارتفاقِ سوم (سیاستِ مدینہ) کے ضروری۔۔۔ / مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · May 6, 2023 · 1H 26M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :32 /ارتفاقِ سوم (سیاستِ مدینہ) کے ضروری۔۔۔ / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :32مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقاتباب: 06 ارتفاقِ سوم (سیاستِ مدینہ) کے ضروری امور اور ممالک کی تباہی و بربادی کے بنیادی اسبابمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 05 ؍ ستمبر 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:12 ارتفاقِ ثانی کے ادارے اور ان کے اجتماعی نظم ونسق کے لیے ارتفاق سوم (حکومتی نظام) کی ضرورت 4:36  اس باب کے مضامین: سیاست کی حقیقت، اجتماعیت کے تقاضے، معاشرے کی صحت و مرض کی حالت کے تحلیل و تجزیه کے اصول5:00  سیاست کی  تعریف، مدینہ  (مملکت) کی حقیقت اور  البدور البازغة سے مزید وضاحت13:11  جماعتوں کے ربط سے مملکت کے شخصِ واحد بننے کا عمل، وحدتِ معنوی اور حالتِ صحت و مرض  کے اسباب و علاج19:59 حکومت  مملکت و ریاست کی حالتِ صحت برقرار رکھنے کی ذمہ دار ہے۔26:27 مملکیت کے نظم و نسق کے لیے اتھارٹی (حکمران) کی ضرورت 31:06 سطحی ذہنیت کے ہاں جہمور اہلِ حل و عقد کا بیانیہ اور اس کا رد  اور حکومت کے اعوان (کابینہ) اور سیکورٹی فورسز36:11 قوم کے مزاج کے مطابق حکومتی اتھارٹی کا قیام لازمی و ضروری ہے۔39:10 ریاست میں چند بڑی بڑی بنیادی خرابیاں45:08 (1) اَنفُسِ شریره  (انسانیت دشمن مافیاز) کی اجتماعیت کا معاشرے میں راج  اور ان کا قلع قمع 47:30 (2) انسانیت شکن انفرادی جرائم قتل و غارت گری وغیرہ49:33 (3) شہری نظام کو توڑنے کی خفیہ قبیح حرکتیں مثلا جادو وغیرہ 52:36 (4) ضروری ارتفاقات کو توڑنے والے فطرتِ سلیمہ سے ہٹے ہوئے غلط عادتوں کے شکار افراد  55:58  (5)  مملکت کے لئے نقصان دہ معاشی سرگرمیاں جیسے جوا، سود اور ناپ تول میں کمی وغیرہ 56:44 (6)  عدالتی نظام کی خرابیاں1:02:16 (7) رفاہیت متوسطه سے رفاہیت ناقصہ (ناقص طرز زندگی) یا رفاہیت بالغہ (پر تعیش طرز زندگی) کی طرف انحراف یا ریاست کی اکثریت کا محض کسی ایک شعبے سے وابستگی اور دیگر ضروری شعبہ جات سے غفلت ریاست میں کاشتکار ریڑھ کی حیثیت رکھتا اور نظم و نسق و صنعت کاری کے شعبے اس کی اساس پر کام کرتے ہیں 1:03:35 (8) سوسائٹی میں موذی درندے اور کیڑوں مکوڑوں کا پھیلنا اور ان کا خاتمہ1:04:29 ریاست کے لیے چند ضروری امور اور اقدامات کی فہرست۱۔ زراعت و صنعت اور تجارت کے فروغ کے لیے کردار۲۔ شہری دنیا بھر میں جتنی مہارتیں ہیں انہیں سیکھیں۔۳۔ تاریخ  اور طب کے علوم کا فروغ۔۴۔ پیش آمدہ مسائل کے حل کے لیے تعلیم و تربیت کا انتظام ۵۔ ریاست کی ترقی و بہتری کے  لیے دشمن عناصر کی جاسوسی کا نظام 1:14:14 ریاستوں اور ملکوں کی تباہی و بربادی کے دو اساسی خرابیاں پہلی خرابی: ملکی خزانہ پر ایسے پیشہ ور عسکری افراد، مذہبی رہنما، عبادت گزار اور ادیب کہلانے والے طبقات کا تسلط جو ریاست کا مالی وسائل لوٹنے کو پیشہ بنا لیں۔ جس کے نتیجہ میں قرض کی معیشت کا پھیلاؤ۔1:23:05 دوسری خرابی: پیداواری شعبوں: زراعت، صنعت اور تجارت پر ظالمانہ اور بھاری ٹیکس اور طاقتوروں کو ٹیکس سے چھوٹ1:23:05 ملکی ریاست کے لیے قابلِ برداشت ٹیکسوں کا نظام اور ملکی نظم و نسق چلانےوالے بقدر ضرورتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published May 6, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :32 /ارتفاقِ سوم (سیاستِ مدینہ) کے ضروری۔۔۔ / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:26:12

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 26 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on May 6, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!