حُجّةُ اللّٰه البالِغة :34 /سیاسة الأعوان" (اجتماعی نظم و نسق.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · May 15, 2023 · 1H 7M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :34 /سیاسة الأعوان" (اجتماعی نظم و نسق.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :34مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات باب: 08 سیاسة الأعوان" (اجتماعی نظم و نسق کے قیام میں حکمران کے معاونین کا کردار) شرائط، خصوصیات اور شعبہ جاتی تقسیم اور  امور کی اہمیت مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 19 ؍ ستمبر 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز خطاب0:09 سیاسة الاعوان" کی اصطلاح کی وضاحت" (حکمرانوں کے معاونین اور وزرا کے اساسی اصول، شرائط)  11:07 اگر کوئی ذمہ دار مقررہ شرائط کی پابندی نہ کرئے، تو وہ  معزولی کا مستحق ہے ، اور ایسا نہ کرنے والا مملکت میں خیانت و فساد کا مجرم ہے۔17:38 حکمران کو مردم شناس اور موجود جبلت کی استعداد و استطاعت کے مطابق کام سپرد کرنا چاہیے۔ ریاست کے معاون بنیادی شعبوں کی نشاندھی عدل و انصاف کی بنیاد پر ٹیکس کی تشخیص و تعیین  متفقہ اور اجماعی اصول ہے کہ ٹیکس صرف مالدار سے وصول کیا جائے گا. 30:18 عسکری قوت پر سربراہ مملکت کو مکمل کنٹرول ہونا ضروری ہے  "سائس الفرس" کی مثال سے فوجی لشکر کی تربیت، نظم و نسق اور اس کو نظم وضبط میں رکھنے کی وضاحت44:33 وزرا کی تعداد کا تعین حقیقی ضرورت اور اور معروضی حالات کے تابع  ہے۔معاونين کی درج ذیل پانچ اقسام  46:23 (1) قاضی (چیف جسٹس) اور اس کی شرائط54:53 (2) امیر الغزاة ( چیف آف آرمی سٹاف) اور اس کی صفات57:34 (3) سائس المدینه (سربراہ مملکت کے ماتحت وزیر اعظم) اور صفات و امور1:01:44 (4) العامل (وزیر خزانہ) اور صفات و امور1:03:00 (5) الوکیل (حکمران کی ذاتی و ریاستی امور و ضروریات کا منتظم)1:04:43  (البدور البازغة میں سات قسموں کا ذکرہے)پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published May 15, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :34 /سیاسة الأعوان" (اجتماعی نظم و نسق.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:07:16

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 7 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on May 15, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!