حُجّةُ اللّٰه البالِغة :35 /ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام).../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · May 15, 2023 · 1H 36M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :35 /ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام).../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :35مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقات  باب 09 و 10 ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام) وضاحت، مقاصد ، اہداف و اقدامات اور ارتفاقات کے مسلّمہ و متّفقہ اصول فطرتمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 26 ؍ ستمبر 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇باب: 09 (ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام) کی تعریف، مقاصد و اہداف اور بین الاقوامی سربراہ کے اقدامات کے امور)0:00 آغاز خطاب0:14 ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام) کی تعریف اور دائرہ کار@ اِقلیم (بر اعظم) کی تعریف اور قدیم و جدید جغرافیے میں اقلیم کی تقسیم و تحدید@ ارتفاقِ رابع کی ضرورت، منظر نامہ اور بین الاقوامی ڈھانچہ بنانے کے لیے پیش آمدہ حالات@ يورپین اور ایشین مزاجوں کا تجزیہ @ رائے کلی اور رائے جزئی کی ولی اللہی اصطلاحات کا جائزہ @ انگریزی استعمار کی رائے جزئی (انفرادی و طبقاتی مفاد پرستی کی سوچ) کے تابع ہندوستان کے وسائل کی لوٹ کھسوٹ @ بیسویں صدی میں دو بین الاقوامی جنگوں کے پس منظر میں اقوامِ متحدہ کے قیام کا جائزہ@ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی جماعتِ صحابہ ، قیصر و کسری کے ظالمانہ عالمی نظام ختم کرکے عادلانہ نظام قائم کرنے کا ذریعہ بنے۔20:02 البدور البازغة میں ارتفاقِ رابع کے تحت خلیفة الخلفاء کی اصطلاح اور اس کی شرائط ذکر کی گئی ہیں۔@خالص مادی نکتہ نظر سے قائم ہونے والا نظام ناقص اور ظلم کا آلہ کار ہوتا ہے۔22:38 بین الاقوامی طاقت و قوت اکٹھا کرنے کے اسباب28:07 بین الاقوامی نظام کی ذمہ داریاں شاہ صاحب نے قرآن کی آیت میں مذکور اتمامِ نعمت اور اظہارِ دین کے حوالے سے بین الاقوامی نظام کی جانب رہنمائی کی ہے30:53 عادلانہ بین الاقوامی نظام کا دفاعی و اقدامی حکمت عملی کے ذریعہ ظالم ریاستوں کا مقابلہ کرنے کے لئے فوجی طاقت کے اہتمام اور اس کے لئے مالی طاقت و قوت کی ناگزیریت56:57  بین الاقوامی نظام کی بنیادی ذمہ داری نوعِ انسانی کے اصل صحت مند مزاج کی حفاظت اور حکماء و أطباء  کی اصطلاح سے اس اصول کی وضاحت59:30  بین الاقوامی نظام کے سربراہ  کی تین خصوصیات1:03:30  بین الاقوامی نظام میں ہر اقلیم اور ریجن کی فوجی طاقت برابر سطح کی ہونے کی حکمت  باب: 10 (دنیا بھر کے لوگوں کے ہاں ارتفاقات کے مسلّمہ و متّفقہ فطرتی اصول)1:11:01 مہذب و آباد ممالک و اقوام کے ہاں چاروں فطری ارتفاقات تسلیم شدہ ہیں۔1:14:33  ارتفاقات کی عملی صورتوں اور ذیلی جزئیات میں اختلاف اصولِ ارتفاقات میں اتفاق کے لیے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔1:20:37 دنیا میں دو جماعتیں ان فطرتی اصولوں کی مخالف(۱) البلة (بے وقوف اور احمق لوگ)یہ اپنی ناقص عقل سے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔(۲) الفجار (قانون شکن لوگ) فجار کبھی قانون کی بنیاد نہیں بن سکتے۔ سرمایہ داری نظام کی بڑی خرابی؛ فجار اور قانون شکن لوگوں کے طرزِ عمل کو قانون بنا دیا ہے۔1:28:06 اصولِ ارتفاقات پر اتفاق کے تین بنیادی سبب:۱) انسان کی فطرتِ سلیمه کی وحدت۲) حاجاتِ انسانی میں یکسانیت ۳) نوعِ انسانی میں اخلاق کی یکجائیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published May 15, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :35 /ارتفاقِ رابع (بین الاقوامی نظام).../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:36:50

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 36 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on May 15, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!