حُجّةُ اللّٰه البالِغة :36 /ارتفاقات کی انسانیت میں رائج عملی.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · May 15, 2023 · 1H 29M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :36 /ارتفاقات کی انسانیت میں رائج عملی.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :36مبحثِ سوم: انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی نظامِ ارتفاقاتباب:  11 (مبحثِ ارتفاقات کا آخری باب)ارتفاقات کی انسانیت میں رائج عملی شکلیں (ارتفاقات کی تشکیل و تخریب کا عمل اور ان کی درستگی کے لیے جدوجہد)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 03 ؍ اکتوبر 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس00:12  باب کا خلاصہ: ارتفاقات کی انسانی زندگی میں اہمیت، عملی صورتیں، ارتفاقات بننے اور ٹوٹنے کا عمل اور درستگی کے لیے جدوجہد کےاصول2:22 ارتفاقات کی اہمیت اور عملی نظام کی حیثیت15:41  ارتفاقات کے عملی نظام کی تخلیق کے دو طریقے ، دنیا میں پھیلاؤ کے دو سبب اور لوگوں میں ان کی قبولیت  36:56 ابتداءً ارتفاقات کے نظام درست بنیاد پر قائم ہوتے لیکن طبقاتی و گروہی مفاد پرست لوگوں کے حکمران بننے سے خرابیاں پیدا ہوتی ہیں۔سات خرابیاں۱) درندہ صفت لوگوں (چور اور ڈاکو وغیرہ) کا حکومت پر تسلط ۲) سفلی شہوات کے اسیر بد مست لوگ۳) نفصان دہ پیشے اور ناپ تول میں کمی جیسے سودی (زر سے زر کمانے کا) کاروبار ۴) پر تعیش  پر مبنی عادات و اطوار اور فضول خرچیاں۵)  ایسے فضول سرگرمیاں جن سے  وقت کا ضیاع ہو اور ان سے دنیا و آخرت کا کوئی فائدہ حاصل نہ ہو۔۶) ظالمانہ ٹیکسوں کا نظام ۷) ہر سطح کے ارتفاق پر لالچ اور حرص اور بغض رکھنے والوں کی بہتات1:12:31 ارتفاقات کے نظام کی درستگی کے لیے جدوجہد  بہت بڑا نیکی کا کام ہے۔ باطل نظام کو ختم کرنے اور اس کا راستہ روکنا اور اس کے دو طریقے 1:17:47 مضبوط ارتفاقات کے نظام کا قیام اور لوگوں کو اس پر کاربند رکھنے کی حکمت 1:21:54  ملاءِ  اعلیٰ کے فرشتوں کی بین الاقوامی نظام قائم کرنے والوں کے لیے دعائیں 1:23:38  غلط نظام سے کنارہ کشی اور معروضی حالات کے مطابق ارتفاقات کی کسی شکل کا قیام لازمی ہے۔  (البدور البازغة سے  مزید وضاحت)پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published May 15, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :36 /ارتفاقات کی انسانیت میں رائج عملی.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:29:17

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 29 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on May 15, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!