EPISODE · May 20, 2023 · 1H 24M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :37 / نوعِ انسانی کی کامیابی کی حقیقت/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :37مبحثِ رابع: نوعِ انسانی کی سعادت و کامیابی کے مسلّمہ معیاراتباب: 01 نوعِ انسانی کی کامیابی کی حقیقتمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 07 ؍ نومبر 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس 0:20 کتاب کے سابقہ تین مباحث کا خلاصہ مولانا سندھی کی نظر میں زیر نظر مبحثِ (رابع) کی معرفت سابقه تین مباحث کی درست تفہیم پر موقوف ہیں۔ 4:11 انسان کی کامیابی کے معیار کی حقیقت 6:44 پہلا علمی قاعدہ: انسان کے اخلاق کی بنیاد اور معیاری سعادت (حقیقی کامیابی) : مصلحتِ کلیہ کے تقاضے سے بهیمیت ، مَلَکیت (نفسِ ناطقہ) کے اور خواہشات ، عقل کے تابع ہوجائے 37:17دوسرا علمی قاعدہ: سعادتِ حقیقیہ کے دو قسمیں پہلی قسم: انسان کی جبلت کی ساخت کی مناسبت سے نفسِ ناطقہ کا فیضان 45:12 اخلاق کا اظہار، ارتفاقات کی ایجاد اور مصنوعات کی تکمیل کا قانون 52:46 دوسری قسم: مصلحتِ کلیہ کے تقاضے سے نسمه کی ایسی ساخت کی تشکیل کہ مَلَکیت ، بهیمیت کے پست نقوش قبول نہ کرے۔57:52 مَلَکیت کی دو خصوصیت: تشبه بالملکوت (اخلاق و اعمال میں پاکیزہ مخلوق کے ساتھ مشابہت)اور تطلع للجبروت (ذاتِ باری کے مرتبۂ صفات سے آگہی) 1:01:47 مَلَکیت کے لیے عبادت اور بهیمیت کے لیے ریاضت کا اہتمام ، سعادت کی قسمِ ثانی کے حصول کا طریقہ 1:09:14 عبادات کے بغیر حقیقی سعادت ممکن نہیں! اور سعادتِ حقیقی کے تقاضے1:15:10 روحانی اور مقدس شخصیات میں معتدل انسانی مزاج کے لئے جذبہ اشتیاقپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :37 / نوعِ انسانی کی کامیابی کی حقیقت/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.