EPISODE · May 20, 2023 · 1H 47M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :39 /سعادت و کامیابی کے حصول اور انسانی .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس :39مبحثِ رابع: نوعِ انسانی کی سعادت و کامیابی کے مسلّمہ معیاراتباب: 04سعادت و کامیابی کے حصول اور انسانی ترقی کے چار بنیادی اخلاق (طہارت، اخبات، سماحت اور عدالت)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 21 ؍ نومبر 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:18 زیرِ نظر باب"حصولِ سعادت و کامیابی اور انسانی ترقی کے چار بنیادی اخلاق" کا سابقہ باب سے ربط 3:40 شاہ صاحبؒ پر تفہیماتِ الہیہ :حصولِ سعادت و کامیابی کے معتدل طریقے کے منفرد علوم اور مکمل نظام 12:25 حصولِ سعادت و کامیابی کے تمام طریقوں کا مرکز و منبع چار خصال (عادتیں) اور ان کے اثرات و نتائج16:23 اخلاق اربعہ کی دعوت اور انبیاء علیهم السلام کی بعثت کا مقصد23:34 پہلا بنیادی خلق: طہارت اور اس کی حقیقت و ماہیت 34:45 حالتِ حدث و طہارت کی پہچان و معرفت میں دو طرح کے انسان37:34 نورِ طہارت کے انسانی روح پر عمدہ اثرات کے فوائد و ثمرات43:06 حالتِ نجاست و گندگی کے انسانی روح پر برے اثرات و نتائج50:10 دوسرا بنیادی خلق: الإخبات لله یا خضوع (اللہ تعالی کے حضور جسمانی عجز و انکساری اور دلی توجہ) کی حالتانسانی روح پر اس خلق کے اثرات و نتائج1:02:21 تیسرا بنیادی خلق: السماحة (نفسِ ناطقہ کی قوتِ بهیمیه کے دواعی و لذات کی عدم تابع داری، اس کے نقوش کا منقش نہ ہونا اور بھیمی عادتوں کی میل کچیل نفس کا حصہ نہ بنیں) کی حقیقت1:11:48 خُلقِ سماحت اور اس کے متضاد رویے1:14:50 سخاوت اور شح (بخل) ۔ عفت (پاکدامنی) اور شرّہ (جنسی خواہشات کا غلبہ) ۔ صبر اور ھلع ( بے صبری) تقوی اور فسق و فجور1:21:38 سماحت کی تمام خصلتوں کی جڑ : اجتماعی تقاضوں کا انفرادی و جزئی تقاضوں پر غلبہ 1:24:06 چوتھا بنیادی خُلق: العدالة (توازن، اعتدال اور استقامت کے ساتھ انسانی نفس میں فطرتی طور پر نظامِ عدل کے افعال سہولت سے سر انجام دینے کا ملکہ و مہارت) 1:33:07 ملکة العدالة اور ملکة الظلم کے حامل افراد، مرنے کے بعد خوشی و غم و الم کی حالت اور مولانا سندھی کی اہم بات1:37:04 انبیا علیهم السلام کی بعثت کا مقصد اقامتِ عدل اور عدالت کے موافق و مخالف لوگوں کی سزا و جزا کا عمل1:40:51 انسان میں ملکة العدالة راسخ ہونےکے نتائج و ثمراتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :39 /سعادت و کامیابی کے حصول اور انسانی .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.