EPISODE · May 25, 2023 · 1H 26M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :40 /اخلاقِ اربعہ کے حصول کی علمی و عملی .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 40 مبحثِ رابع: نوعِ انسانی کی سعادت و کامیابی کے مسلّمہ معیاراتباب: 05اَخلاقِ اربعہ کے حصول کی علمی و عملی تدابیرمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 28 ؍ نومبر 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:17 سابقہ درس کا اجمالی جائزہ ، باب کے عنوان کی وضاحت اور مبحث کے باقی ماندہ ابواب کا خلاصہ 7:13 اَخلاقِ اربعہ (طہارت، سماحت، اخبات اور عدالت) کے حصول کی دو تدبیریں، تدبیر کی حقیقت اور سابقہ مباحث سے ربط12:37 تدبیرِعلمی کی ضرورت اور اس کی عقلی دلیل:، طبیعتِ انسانی کا عقلی و ذہنی قوتوں سے اور فطرتِ انسانی کا علمی تدبیر سے تعلق 17:32 تدبیرِعلمی سے اخلاقِ اربعہ کے حصول کے طریقے کے چند امور اور ان کا خلاصہ 34:09 انبیا کے علمی تدبیر کے مختلف طریقے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تدبیرِ علمی: تذکیر بآلاء اللّٰہ (اللہ کی پر عظمت نشانیوں اور نعمتوں سے تذکیر)41:47 حضرت موسی علیہ السلام کی تدبیرِ علمی: پہلی تذکیر کے ساتھ ساتھ تذکیر بایّام اللہ (گذشتہ قوموں کے واقعات کی بنیاد پر تذکیر)44:31 حضرت محمد رسول ﷺ کی تدبیرِ علمی: دو تذکیرات کے ساتھ تذکیر بالموت ومابعد الموت (اعمال کے عقلی نتیجے کے اعتبار سے موت کے بعد پیش آنے والے واقعات کی بنیاد پر تذکیر) اور مولانا سندھی رح کی تشریح52:52 تین تذکیرات کے ساتھ مزید دو مزید عملی تدبیریں: علم الاحکام و علم المخاصمة 58:56 تدبیرِ عملی کی حقیقت: ظاہری خُلق کا اپنی مناسب ہیئات، افعال اور اشیا سے عادتاً لزوم یا جبلی مناسبت1:04:34 تدبیرِ عملی کی مثالوں سے وضاحت، طہارت کے حصول کے اسباب و دواعی اور ذوقِ سلیم رکھنے والوں پر اعتماد1:10:31 حدث ( طہارت کا منافی خُلق) اور طہارت کے اسباب1:18:13 اخبات کے اسباب اور رکوع و سجدے کے حوالہ سے مولانا سندھی کی شاندار تشریح1:22:53 سماحت کے بنیادی اسباب1:25:52 عدالت کے اصولی اسبابپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :40 /اخلاقِ اربعہ کے حصول کی علمی و عملی .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.