EPISODE · May 25, 2023 · 1H 42M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :41 /اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے راستے کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 41 مبحثِ رابع: نوعِ انسانی کی سعادت و کامیابی کے مسلّمہ معیاراتباب: 06 و 07اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے راستے کے ظلمانی حجابات اور ان کے ازالہ کا طریقہ(مبحثِ رابع کا آخری درس)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 19 ؍ دسمبر 2018ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇باب: 06اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے راستے کے حجاباتِ ظلمانیہ0:00 آغاز درس0:15 تدبیر علمی و عملی کا خلاصہ اور اس باب سے ربط 2:45 اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے راستے کے تین بڑے ظلمانی حجابات 4:20 ۱) حِجاب الطبع (انسان کے طبعی تقاضوں سے پیدا ہونے والا حجاب) 5:56 ۲) حِجاب الرسم (دنیوی رسم ورواج کا حجاب) 6:47 ۳) حِجاب سُوءِ المعرفة (حقائقِ کائنات کو سمجھنے میں بد فہمی کا حجاب) 8:50 ۱) حِجاب الطبع کی تفصیل: انسانوں پر طبعی تقاضوں کے اثرات اور ان کے نتائج 26:58 ۲) حِجاب الرسم کی تفصیل: حجاب الطبع سے اوپر اٹھ کر عملی مہارت اور عقلی استعداد سے اپنی قوم کے ارتفاقات، عادات و اطوار کا قیدی بن جانا اور مرنے کے بعد اس کی حالت 41:13 ۳) حِجاب سُوءِ المعرفة کی تفصیل: دلیلِ برہانی، خطابی اور شریعت کی تقلید سے انحراف 46:36 معرفتِ ذات باری تعالی میں دو بڑی خرابیاں: 1_ تشبیہ 2_ شرک اور ان کے اسباب 51:51 انسانی طبیعت حجابات کی مذکورہ قسموں کی قید ، عملی مشاہدے سے بھی ثابت شدہ اور ان کو توڑنے کا طریقہباب: 07اَخلاقِ اربعہ کے حصول میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا طریقہ1:00:29 حِجاب الطبع دور کرنے کی پہلی تدبیر اور متعلقہ احکام: ریاضاتِ شاقّه، حالتِ اعتدال اور مرشدِ کامل کی ضرورت و اہمیت 1:09:43 حِجاب الطبع دور کرنے کی دوسری تدبیر اور متعلقہ احکام1:11:52 حِجاب الرسم دور کرنے کے دو طریقے1:14:54 حِجاب سُوءِ المعرفة کا پہلا سبب اور اس کا علاج1:17:22 چیزوں کے سمجھنے کا ضابطہ: انسانی ذہنی استعداد کے مطابق ذاتِ خداوندی کی معرفت حاصل کرنے کا طریقہ1:35:08 حِجاب سُوءِ المعرفة کا دوسرا سبب اور اس کا علاج1:39:12 مبحثِ رابع (نوعِ انسانی کی سعادت و کامیابی کے مسلّمہ معیارات) کا خلاصہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :41 /اَخلاقِ اربعہ کے حصول کے راستے کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.