EPISODE · May 25, 2023 · 1H 31M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :42 /نیکی و بدی کی حقیقت اور اس کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 42 مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول مقدمہ و باب: 01 نیکی و بدی کی حقیقت اور اس کے بنیادی اصول اور تمام نیکیوں کا بنیادی و متفقہ اساسی اصول : توحیدِ الہیمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 02 ؍ جنوری 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:20 سابقہ چار مباحث کا خلاصہ اور مبحثِ خامس سے ان کا ربط14:38 البر (نیکی) کی جامع تعریف۱) ملاءِ اعلی کی فرماں برداری، الہاماتِ الہی قبول کرنے اور مرادِ حق تبارک و تعالٰی میں فنا ہونے کے لیے کیے جانے والے اعمال۲) دنیا و آخرت میں اچھا بدلہ اور انعاماتِ الہی والے اعمال۳) ارتفاقات کی درستگی کے اعمال۴) اخلاقِ اربعہ کے لیے مفید اور حجابات کو دور کرنے کے اعمال22:24 الاثم (بدی) کی جامع تعریف۱) شیطان کی فرماں برداری، شیطانی مقاصد اور مراد میں فنا ہونے کے لیے کیے جانے والے اعمال۲) دنیا و آخرت میں برا بدلہ اور سزاِ الہی والے اعمال۳) ارتفاقات کے نظام میں فساد پیدا کرنے والے اعمال۴) اخلاقِ اربعہ کے متضاد حالت اور حجابات کو مضبوط کرنے والے اعمال25:48 انبیا علیهم السلام اور حکما پر نیکی حاصل کرنے کے طریقوں کا الہام36:26 نیکی کے طریقے پھیلنے کے اسباب: انبیاء علیهم السلام کا عظیم احسان38:36 نیکی کے بنیادی ،مسلمہ اور تجربہ شدہ اصول، ان پر عمل درآمد کے طریقوں کی تشریح اور فوائد: اگلے ابواب میں تذکرہباب: 01تمام نیکیوں کا بنیادی و متفقہ اساسی اصول : توحیدِ الہی45:20 توحیدِ الہی : اخباتِ الہی کے اظہار کی بنیاد، کامیابی و سعادت کے لیے تدبیرِ علمی اور ذاتِ مقدس کے غیب کے ساتھ لاحق ہونے کی استعداد50:30 احادیثِ مبارکہ میں توحید کی عظمتِ شان53:52 توحید کے چار درجے (مرتبے) 54:14 توحید کا پہلا درجہ: باری تعالیٰ ، بطور تنِ تنہا واجب الوجود (لازمی وجود) 55:59 توحید کا دوسرا درجہ: باری تعالیٰ ، بطور عرش، آسمان و زمین اور تمام جواہر کے اکیلے خالق 59:13 توحید کے پہلے دو درجوں پر تمام فرقوں کا اتفاق59:26 توحید کا تیسرا درجہ: اللہ جل جلالہ ، بطور تمام مخلوقات کی عالم گیر تدبیر اور نظام چلانے والی ذاتِ واحد 1:00:05 توحید کا چوتھا درجہ: اللہ رب العزت ، بطور معبود حقیقی کہ اس کے علاوہ کوئی ذات عبادت کی مستحق نہیں1:01:10 توحید کے آخری دو درجے ایک دوسرے سے مربوط اور لازم و ملزوم 1:02:44 توحید کے ان آخری دو درجوں کی مخالف جماعتیں1:06:51 (۱) النجّامون (ستاروں کی پوجا کرنے والے نجومی) اور ان کی خرابی کی بنیادی وجہ 1:15:19 (۲) المشرکون (مشرکین): شرک پیدا ہونے کا طریقہ اور ان کا رد1:23:02 (۳) النصاری (نصرانی): بتدریج در آنے والے فرسودہ تصورات کی حقیقت1:28:29 تین گمراہ فرقوں سے قرآن کا توحید کے آخری دو درجوں میں مخاصمہپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :42 /نیکی و بدی کی حقیقت اور اس کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.