حُجّةُ اللّٰه البالِغة :43 /شرک کی حقیقت(عبادت کا معنی و مفہوم.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · May 27, 2023 · 1H 28M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :43 /شرک کی حقیقت(عبادت کا معنی و مفہوم.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 43  مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 02 شرک کی حقیقت(عبادت کا معنی و مفہوم ، حقیقتِ شرک اور توحید و شرک میں فرق)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 09 ؍ جنوری  2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:17 گذشتہ درس کا حاصلِ کلام اور اس باب (شرک کی حقیقت) سے ربط3:30 شرک کی حقیقت "عبادت" کے مفہوم (انتہا درجے کی تعظیم) کو سمجھے بغیر ممکن نہیں5:53 تعظیم کی عقلی طور پر ممکنه دو شکلیں: ظاہری اعضا کی ساخت یا دلی کیفیت14:22 غیراللہ (مخلوق) کے لیے انتہا درجے کی عبادت کی ظاہری شکل (سجدہ) میں نیت کا فرق: فرشتوں کا حضرت آدمؑ اور حضرت یوسفؑؑ کے والدین کا ان کو سجدہ کرنا، اس حقیقت کی وضاحت17:55 لفظِ مولی کے مختلف معانی اور عبادت کی حد (اس مسئلے کی تنقیح)19:25  انتہا درجے کی اللہ کی تعظیم اور مخلوقات کے لیے عام تعظیم میں مختلف پہلوؤں کے اعتبار سے فرق کی مختلف مثالوں سے وضاحت22:35 عجز و انکساری کرنے والا اور جس کے سامنے کی جا رہی ہے ، کے مابین درجات کے فرق سے وضاحت28:35 العلم بالمغیبات (حواس سے اوجھل چیزوں کا علم) کے دو درجات کے حوالہ سے وضاحت 33:37 تدبیر و تاثیر و تسخیر کے دو درجوں کے حوالہ سے وضاحت36:06 عظمت، شرف اور طاقت کے مختلف درجات کے حوالہ سے وضاحت38:41 عبادت  اور شرک کی حقیقت43:15 صفت و مدح کے  مستعمل الفاظِ کے حوالہ سے خالق و مخلوق میں انتہا درجے کی تعظیم اور عام تعظیم کے فرق کے درجات 49:37 اللہ تعالی (واجب الوجود ذات) کے اعلی درجے کی تعظیم کی معرفت میں انسانوں کی مختلف حالتیں اور ان کی ذہنی استطاعت کے مطابق تعظیم کا مطالبہ (واقعات سے توضیح)57:01 نجومیوں، نصرانیوں اور مشرکوں میں انتہا درجے کی تعظیم کے الفاظ کا غیرِ خدا کے لیے استعمال اور انبیا کا عبادت کے درجات میں فرق و امتیاز کے ذریعہ شرک کی حقیقت کو آشکارا کرنا1:00:58 انبیاء ،ان کے صحابہ اورسچے حاملینِ دین کے  نااہل جانشینوں کا خالق و مخلوق کے لئے استعمال ہونے والے مشترک لفاظ کا محمل و معنی کے لحاظ کا فرق رکھے بغیر غلط استعمال اور  اس کی خرابیاں 1:03:53 معجزات و مکاشفات اور خرقِ عادت چیزوں کا ظہور ناسوتی و روحانی قوتیں اور تدبیرِ الہی (عالمگیر نظام)کے تابع اور حضرت سندھی کی وضاحت1:07:57 دینِ محمدیؐ کی محفوظ حالت کی وجہ سچی جانشین جماعت کے تسلسل کی موجودگی 1:10:10 انتہا درجے کی تعظیم سے متعلق سچی جماعت کے ناسمجھ اور نااہل جانشینوں کی چند قسمیں: ۱) اللہ کی عبادت کو سرے سے بھولنے والے۲) اللہ کے بندوں کو اللہ کے امور میں برابری کے اختیار تسلیم کرنے والے (یہود و نصاری و مشرکین اور حضور کے دور سے لیکر آج تک کے انتہا پسند منافقین)1:17:00 تشریعی نظام میں ظاہری اعمال کی اساس پر عبادتِ الہی و شرک کا فرق و امتیاز 1:19:31 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ پر توحید و شرک کی حقیقت کے علم کا وسیع  دروازہ ایک مکھی کے سامنے سجدہ ریز ہونے والے لوگوں کے واقعے کے ذریعہ کھلاپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published May 27, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :43 /شرک کی حقیقت(عبادت کا معنی و مفہوم.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:28:08

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 28 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on May 27, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!