حُجّةُ اللّٰه البالِغة :44 /شرک کی اقسام (شکلیں اور علامتیں اور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · May 31, 2023 · 1H 11M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :44 /شرک کی اقسام (شکلیں اور علامتیں اور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 44  مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 03 شرک کی اقسام (شکلیں اور علامتیں اور ان کی ممانعت)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 16 ؍ جنوری  2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:15 مبحثِ برّ و اِثم کی سابقہ مباحث کا خلاصہ 2:44 شرک کی اصل حقیقت کا مختصر خلاصہ اور اس کے بعد شرک کی نو (۹) اقسام کا بیان3:29 شرک کا بنیادی مفہوم (کسی معزز و معظم انسان کواللہ کا شریک بنانا، انتہا درجے کی اس کے سامنے عجز و انکساری اور عبادت کرنا) اور اس کا سبب9:13 شرک کی بنیادی حقیقت ، حدیثِ مبارک کی روشنی میں 14:00 شرک کی حقیقت کا اعتبار اس کی ظاہری عملی شکلوں اور امور کے لحاظ سے (ظاہری شکل نہ ہونے پر علامات قائم مقام)20:16 شرک کے قائم مقام نو (۹) ظاہری عملی شکلوں اور علامتوں کی ممانعت 21:10 (۱) بتوں اور ستاروں وغیرہ  کی ہر قسم کی پرستش کی ممانعت23:43 بعض متکلمین کے اس خیال کی تردید کہ ' غیر اللّٰہ کے لیے سجدہ تعظیمی کے جواز اور ممانعت کا دار و مدار  شریعتوں کے تغیر اور اختلافِ اَدیان پر کار بند ہے '37:13 (۲) غیر اللّٰہ کو مؤثرِ حقیقی مان کر اس سے ضروریات و حاجات میں استعانت کی ممانعت40:39 (۳) اللّٰہ کی طرف اولاد (بیٹیوں اور بیٹوں) کی نسبت کی سختی سے ممانعت 41:21 (۴) احکاماتِ شریعت میں مذہبی نمائندوں (علما و پیروں) کو حلال و حرام کی مستقل اتھارٹی مان کر رب بنانے کی ممانعت 43:41 حضرت عدی بن حاتم کے استفسار پر حضور ؐ کا "ارباباً من دون اللّٰہ" کی وضاحت اور حدیثِ مبارک میں تحلیل و تحریم کا راز 48:41 : حضور ﷺ اور مجتہدینِ امت کی طرف حلال و حرام کی نسبت کا مطلب (ایک سوال کا جواب)52:08 شرک کی چوتھی قسم کے ذیل میں مشرک اور کافر بالنبی کے فرق کی وضاحت (علمی و قانونی نکتہ)59:26 (۵) بتوں اور ستاروں کے تقرب کے حصول کے لیے ان کے نام کی قربانی کی ممانعت1:00:05 (۶) جانوروں (سوائب اور بحائر) کو  بتوں کے نام پر تقرب کے لیے چھوڑنے کی ممانعت  1:01:28 (۷) غیر اللّٰہ کے نام پر قسم اٹھانے کی ممانعت 1:03:23 (۸) غیر اللّٰہ کے لیے حجّ  کی ممانعت 1:05:23 (۹)  شرکیہ ناموں (عبد العزی اور عبد الشمس وغیرہ) رکھنے کی ممانعتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published May 31, 2023

Embed this episode

Ready to play

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :44 /شرک کی اقسام (شکلیں اور علامتیں اور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:11:17

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 11 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on May 31, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!