EPISODE · May 31, 2023 · 1H 39M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :45 /صفاتِ الہی پر ایمان لانے کی حقیقت اور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 45 مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 04 صفاتِ الہی پر ایمان لانے کی حقیقت اور اس کا دائرہ کارمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 30 ؍ جنوری 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:17 سابقہ دروس کا خلاصہ اور اس باب سے ربط2:47 صفاتِ الہی پر ایمان اور ان صفات پر اللہ کی کامل قدرت کا اذعان: اثرات و نتائج (علمی قاعدہ)17:28 صفاتِ باری تعالی سے متعلق ایک ہزار سالہ تاریخ میں مختلف گروہوں کے علمی و عقلی مخمصوں اور ابھامات پر سیر حاصل گفتگو19:41 انسان کے دائرۂ عقل کے ممکنه چار پہلو (عقلی و حسی چیزوں پر قیاس ، حلولِ اعراض ، عقولِ عامیہ اور الفاظِ عرفیہ)ذاتِ باری تعالی کا مذکورہ تمام دائروں سے ماورا انتہائی بلند تر ہوناصفات باری تعالی کے ذریعہ تعلق کی نوعیت 26:10 اللہ کی صفات کا اعتقاد اور اُن کی معرفت کے حصول کے پانچ اساسی دائروں کی نشان دہی26:44 ۱) اللہ کی صفت کے لئے مستعمل لفظ کے آثار و نتائج سے اظہار32:57 ۲) ذاتِ باری تعالی کی صفات کے اظہار کے لیے ایسے الفاظ کا استعارہ جو خود مختار حکمرانوں کے لیے بولے جاتے ہیں۔36:34 ۳) اللہ کی صفات کو بیان کرنے کے لیے تشبیهات کا مشروط استعمال41:45 ۴) اللہ کا بہت ساری معنویتوں میں پنہا صفاتی لفظ سے تعارف 42:32 ۵) ہر نا مناسب چیز کی ذاتِ باری تعالی سے نفی، جیسے اولاد، والدین کے رشتے مذکورہ پانچ اساسی دائروں کے مطابق صفاتِ الہی کی تعیین پر دلائل 48:23 اللہ کی صفات مخلوقات و مُحْدَثات (نئی پیدا شدہ) نہیں اور حدیث: "یدُ اللّٰہ ملأیٰ" کے تناظر میں صفات کی وضاحت55:15 صفاتِ الہی کے متعلق امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی رائے ، معتزلہ کا فاسد تصور اور عقلی دلائل سے اس کا رد1:03:34 صفاتِ الہی کا ذات کے ساتھ اتصاف اور اللہ کے ننانوے (۹۹) توقیفی اسماء حسنیٰ 1:11:05 اللہ کی صفات کے دو دائرے: 1. صفاتِ ذاتیہ اور 2. صفاتِ اَفعالیہ اور ان میں فرق کا قاعدہ 1:08:44 صفاتِ اَفعالیہ (حیّ ،علیم ، سمیع ، بصیر ، مرید ، قادر ، متکلم) کا تعارف 1:19:59 کائنات میں ہر ہر حادثے پر اللہ کا ارادۂِ متجددہ در اصل ارادۂ واحدہ ازلیہ ذاتیہ کی بازگشت (اہم سوال کا جواب)1:26:54 اللہ کی بندوں سے گفتگو کے تین ذرائع اور وحی کی کیفیت1:33:41 حظیرة القدس کے نظام کے اعتبار سے اللہ کے رضوان و خشنودی اور غضب و ناراضگی کی صفات کا اظہار 1:36:10 صفتِ رؤیتِ باری تعالیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :45 /صفاتِ الہی پر ایمان لانے کی حقیقت اور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.