حُجّةُ اللّٰه البالِغة :46 /تقدیر پر ایمان لانے کی حقیقت، اہمیت../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · May 31, 2023 · 1H 52M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :46 /تقدیر پر ایمان لانے کی حقیقت، اہمیت../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 46  مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 05  تقدیر پر ایمان لانے کی حقیقت، اہمیت اور اس کے مراحل اور جہات کا ذکر( مسئلہ تقدیر کی منفرد انداز میں تفہیم)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 06 ؍ فروری 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:16 انواعِ برّ کی سابقہ مباحث اور اس باب کا اجمالی جائزہ1:51 الایمان بالقدر (تقدیر پر ایمان رکھنا) کا مفہوم اور مقاصد 10:28 تقدیر کے نظام کا ادراک دنیا میں انسانیوں کو اپنی استعداد کے مطابق اور آخرت میں اس کا ہر ایک کو مکمل مشاہدہ12:28 ایمان بالقدر کے نتیجے میں کائنات کے عالمگیر سسٹم پر یقین و اذعان14:41 احادیثِ مبارکہ میں تقدیر کی اہمیت اور اس پر ایمان رکھنے کی ناگزیریت اور کائنات میں تدبیرِ وحدانی25:58 مسئلہ علمِ الہی (شمول العلم)  اور مسئلہ تقدیرِ الہی دونوں کے دائرہ کار میں اختلاف احادیثِ مستفیضہ ،  صحابہ و تابعین اور محققین کے  حوالہ سے مسئلہ تقدیر کی وضاحت (۴) دو سوالات کا جائزہ: تکلیف (قانون کی پابندی) سے تقدیر متصادم کیوں؟ اور قانونِ تقدیر کی موجودگی میں عمل کی پابندی کیوں؟ 31:11 القدر المُلزِم (کائنات کی عالمگیر لازمی تقدیر) کی حقیقت34:34  تقدیر (نظامِ وحدانی) کے پانچ مراحل: (بلڈنگ پروجیکٹ کی مثال سے وضاحت)42:01  تقدیر کا پہلا مرحلہ: کائنات کو وجود میں لانے کے لیے اللہ کی تمام صفات کا ازلی ارادہ اور اجماعی فیصلہ:51:59  تقدیر کا دوسرا مرحلہ: کائنات میں مخلوقات کے تمام حوادث کے وقوع پذیر  ہونے سے پہلے لوحِ محفوظ میں ان کی مقادیر 1:05:31  تقدیر کا  تیسرا مرحلہ: انسان کی تخلیق: حضرت آدم علیہ السلام کے وجود میں کائنات کے آخری انسان کے پیدا ہونے تک کا میٹریل رکھا دیا گیا۔ عالمِ مثال میں تمام انسانوں کی شکل و صورت ، سعادت و شقاوت ، میثاقِ الست کی بنیاد پر سزا و جزا   متعین اور نورِ فطرت کی  پیدائش1:15:13 تقدیر کا چوتھا مرحلہ: ماں کے پیٹ میں روح ( نکتہ نورانی) پھونکنے کے مرحلے میں چار لازمی چیزوں کی تقدیر (کھجور کی گھٹلی سے وضاحت) 1:22:57.   تقدیر کا پانچواں مرحلہ: انسان سے متعلق کسی حادثے و واقعے کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے ان کے اسباب و عِلَل کا پیدا ہونا امام شاہ ولی اللہ ؒ کا  تقدیر کے پانچواں مرحلے کا بارہا مشاہدہ ( دو واقعات کا تذکرہ)1:24:51  1:30:21 تدبیرِ وحدانی (تقدیر) میں مَحو و اِثبات کا عمل ایک سسٹم کے تحت جاری، تغیر و تبدل اُمّ الکتاب (لوحِ محفوظ) میں ہوتا ہے اور  اس کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے۔1:36:13 عالمِ مثال کے اِثبات پر دوبارہ دلائل اور مثالوں سے وضاحت1:39:22 مسئلہ تقدیر پر وارد اعتراضات اور اسباب و مسببات کا نظام 1:47:30 بندوں کو اپنے افعال میں اختیار ، لیکن اس اختیار میں انہیں کوئی اختیار نہیںتوحیدِ باری تعالی اور صفاتِ الہی کو ماننے کا لازمی نتیجہ کائنات کے وحدانی عالم گیر نظام (تقدیر) کو تسلیم کرناپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published May 31, 2023

Embed this episode

Ready to play

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :46 /تقدیر پر ایمان لانے کی حقیقت، اہمیت../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:52:11

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 52 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on May 31, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!