EPISODE · Jun 3, 2023 · 1H 22M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :47 /عبادت ، اللّٰہ تعالیٰ کا (حصہ اول)....../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 47 مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 06(حصہ اول) عبادت ، اللّٰہ تعالیٰ کا تمام انسانوں پر لازمی و ضروری حق(فلاسفہ کے مغالطوں کا تحلیل و تجزیہ اور دلائل سے رد)مُدرّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 13 ؍ فروری 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:25 تین اصولِ برّ کا گذشتہ ابواب میں تذکرہ اور اس باب میں چوتھے اصولِ برّ کا ذکر2:04 باب کےعنوان کی وضاحت: تمام انسانوں پر اللہ کی عبادت بطورِ حق، لازمی و ضروری ہونے پر ایمان لانے کے دو سبب(۱) عالم گیر نظام کے تحت انسانوں کی تخلیق، منفرد خصوصیات اور بہترین نظام بطور انعامِ خداوندی (۲) اللہ تعالی کا اپنے اختیار اور مستقل ارادے سے اپنے حق (عبادت) کے حوالہ سے انعام و سزا کا نظام 3:36 تمام انسانوں پر اللہ کی عبادت بطورِ حق، لازمی و ضروری ہونے پر ایمان لانے کی حقیقت تمام جسمانی قوتوں کے جمع ہونے کا مقام قلب (دل) ہے(مجامع کی وضاحت)10:45 عبادت کے بندوں پر اللہ کے لازمی حق ہونے کے حوالہ سے شاہ صاحب کا حدیثِ معاذؓ سے استدلال اور علمی قاعدے کا اخذ و استنباط13:23 عبادت بندوں پر اللہ کے لازمی حق ہونے کے عقلی دلائلکائنات کے عالم گیر نظام کے منکرین (دہریہ) کے رجحانات 23:30 فلاسفہ کے عقلی سوالات اور ان کا دلائلِ واضحہ کی روشنی میں تجزیہ 46:47 کائنات کی پیدائش میں اللہ کے ارادۂ ازلیہ ذاتیہ کے تسلیم کرنے کے باوجود ارادۂ متجددہ کے انکار پر مبنی فلسفیانہ مغالطے کے تجزیہ 49:04 حکما کے حجاب کی قرار واقعی حیثیت اور دلائل سے تردید1:14:42 بحث کا خلاصۂ کلام عبادات کے مشہور و مسلمہ مقدمات اور تین بنیادی علومپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :47 /عبادت ، اللّٰہ تعالیٰ کا (حصہ اول)....../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.