EPISODE · Jun 3, 2023 · 1H 7M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :48 /عبادت ، اللّٰہ تعالیٰ کا (حصہ دوم).../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 48 مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 06 (حصہ دوم)عبادت ، اللّٰہ تعالیٰ کا تمام انسانوں پر لازمی و ضروری حق(دلوں کے اللہ تعالیٰ کی طرف میلان کا لطیفہ نورانیہ)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 20 ؍ فروری 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس 0:30 باب کے حصۂ او ل کا خلاصہ : اللہ کے ارادۂ متجددہ کا مقام و موطن اور قوانین کے نفاذ کا عمل14:56 شرائعِ الہیہ کی معرفتِ غامضہ (گہرے عرفان) کے بنیادی تسلیم شدہ، مشہور اور واضح مقامات مقامات مذکورہ سے تین علوم (علم التذکیر بآلاء اللہ، علم التذکیر بایام اللہ اور علم التذکیر بالمعاد) کا ظہور پذیر ہونا18:01 بندوں پر اللہ کا حق عبادت ، ہر انسان کے فطری و دلی میلان کا عکاس ہے۔26:51 فطری و دلی میلان کی بنیادی حقیقت ، روحِ انسانی میں وہ لطیفہ نورانیہ (محبتِ ذاتیہ کا نکتہ) جو دلوں کے اللہ تعالیٰ کی طرف میلان کا واسطہ اور ذریعہ ہے36:41 دنیا کی خواہشات و لذات کی طرف رجحان کی نوعیت اور اس کا علاج : موتِ حقیقی یا اختیاری42:43 نوعی کمال کےاعتبار سے دو قسم کے لوگ اور مرنے کے بعد ان کی حالت 52:49 انسان کے فطری میلان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا ذریعہ عبادتِ الہی (خلاصۂ کلام)57:57 اللہ تعالیٰ کی طرف میلان کے لطیفۂ نورانیہ کا تقاضا : چار بنیادی اخلاق سے آراستہ ہونا1:01:33 قرآنِ حکیم، رسول اللہ ﷺ اور والدین وغیرہ کے حقوق ، لطیفۂ نورانیہ کے میلانِ طبعی کے لیے مدد گارپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :48 /عبادت ، اللّٰہ تعالیٰ کا (حصہ دوم).../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.