حُجّةُ اللّٰه البالِغة :49 /اللہ تعالی کے شعائر کی تعظیم کا تصور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jun 13, 2023 · 1H 12M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :49 /اللہ تعالی کے شعائر کی تعظیم کا تصور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 49  مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 07اللہ تعالی کے شعائر کی تعظیم کا تصور اور چار بڑے شعائر کی حقیقتمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 27 ؍ فروری 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00  آغاز درس0:27 اصول البرّ کی اساس پر پانچویں بنیادی نیکی: تعظیمِ شعائرِ اللہ  اور  قرآن کی آیت سے استدلال ​​4:24  شعائر اللہ کی دل سے اظہار عظمت کی شریعت میں اہمیت14:26 شعائر ، "شعیرہ" کی جمع اور اس کی جامع تعریف19:52 شعائر مقرر ہونے کے بتدریج مراحل کا منہج38:34 شعائر کے وجوبِ تعظیم کی غرض انسانیت کی تکمیل (سوال کا جواب)41:05 صحت بخش قانون سازی ، ایک فرد یا چند افراد کی اساس پر نہیں بلکہ اجتماع کے لحاظ سے معتبر ہے 43:36 ذاتِ باری تعالی سے ربط و تعلق پیدا کرنے والے  چار  بڑے شعائر : قرآنِ حکیم ، بیت اللّٰہ ، نبی اکرم ﷺ اور نماز45:58 (۱)  قرآن کا "شعیرہ" بننے کی بنیادی وجہ اور عظمت کے امور56:27(۲)  بیت اللّٰہ کا "شعیرہ" بننے کا طبیعی نہج اور تعظیمی امور1:04:13 (۳)  نبی اکرم ﷺ کی عظمت و حرمت 1:07:27 (۴)  نماز کی اہمیت اور اس کے مقرر کرنے کا مقصد 1:09:54  شعائر اللہ کی تعلیم و تربیت کے اعتبار سے مولانا سندھی کی طرف سے عمدہ ترتیب کی نشاندہیپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 13, 2023

Embed this episode

Ready to play

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :49 /اللہ تعالی کے شعائر کی تعظیم کا تصور.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:12:19

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 12 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on June 13, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!