EPISODE · Jun 13, 2023 · 1H 20M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :50 /حَدَث اور طہارت کی اقسام ،طہارت کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 50 مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 08حَدَث اور طہارت کی اقسام ،طہارت کے مقاصد و اہداف اور نتائج و فوائد (وضو اور غسل کے اَسرار و رُموز)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 03 ؍ اپریل 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:20 انسانوں کی صلاحیت کے اعتبار سے طہارت کے تین درجات:4:08 (۱) انبیاء علیھم السلام کی ذواتِ قدسیہ : طہارت کا اصل نمونہ اور معیار 17:03 (۲) انبیاء علیهم السلام کی تصدیق کرنے والے حواریین و صدیقین اور تشبه بالملکوت21:39 (۳) انبیاء علیهم السلام کی بھرپور کوشش و محنت سے خلقِ طہارت حاصل کرنے والے دیگر افراد 25:38 حَدَث ( ناپاکی) کی تعریف اور اس کی دو قسمیں 30:03 حَدَث اصغر ، فضولِ ثلاثہ کی وجہ سے انسانی معدے میں انقباض کا باعث 37:54 حَدَث اکبر ، نفسِ انسانی پر جنسی شہوت کے غلبہ کے سبب عقل و شعور سے دوری اور مکمل طور پر بہیمیت کے غلبہ کے سبب ،عملی مثالوں سے وضاحت 52:51 طہارت اور اس کی دو قسمیں55:38 طہارتِ کبریٰ (غسل) کے ذریعہ انتقالِ دفعی (حیوانی حالت سے انسانی حالت کی طرف لوٹنا)، ایک اشکال کا جواب اور دو مثالوں سے وضاحت1:04:44 طہارتِ صغریٰ میں وضو پر اکتفا: اس کا راز ، حکمت اور تجربہ1:10:59 طہارت کے آٹھ فوائدپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
NOW PLAYING
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :50 /حَدَث اور طہارت کی اقسام ،طہارت کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.