حُجّةُ اللّٰه البالِغة :51 /تقرُّبِ الہی میں نماز کی اہمیت ،اسرار.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jun 13, 2023 · 1H 35M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :51 /تقرُّبِ الہی میں نماز کی اہمیت ،اسرار.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 51  مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 09تقرُّبِ الہی میں نماز کی اہمیت ، اسرار ، مقاصد و فوائد اور ازالۂ حجابات میں کردارمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 10 ؍ اپریل 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00  آغاز درسانسانوں کی صلاحیت کے اعتبار سے نماز کے تین درجات0:23  انبیا علیهم السلام ، متبعین صدیقین اور دیگر افراد کی نماز کے ذریعے ذاتِ باری تعالی سے  قربِ الہی کی کیفیات انواراتِ الهیه اور حظیرة القدس کی تجلیات سے پیدا شدہ تعظیم، خضوع اور مناجات کی اعلیٰ ترین حالت19:38 حظیرة القدس سے عشق کے تعلق میں نماز کی اساسی اہمیت اور ہمت (انسان کی تمام قوتوں کے ایک  فکر پر ارتکاز) میں اس کا کلیدی کردار23:30 نمازکی بنیادی ہییت و کیفیت (دل سے خشوع و خضوع ، اس کا زبان سے اظہار اور اعضاء کا عجز و انکسار )28:26 مذاہب و اقوام میں عظمت کی مسلمہ تین حالتیں (قیام , رکوع  (سر جھکانا ) اور سجدہ (چہرے کو مٹی سے ملانا )35:38 احسن الصلوة (سب سے عمدہ اور بہترین نماز) 40:13 اُمّ الاعمال (نماز) کی جگہ صرف ذکر اور  فکر و مراقبہ پر اکتفا کی سوچ گمراہی ہے۔ (سوال کا جواب)49:18 نماز بہت ساری عبادتوں کا مرکب مجموعہ اور حظیرة القدس تک رسائی کے لیے قوی الاثر تریاق59:47 نماز کے فوائد:• معراج المؤمنین اور اللہ کی محبت ، رحمت اور  نور میں فنا اور گناہوں کے کفارے کا ذریعہ • حجابات (سوءِ معرفت ، الرسم (غلط سسٹم) اور طبع) کے ازالہ کرنے اور نفس کو عقل کے تابع کرنے میں سب سے زیادہ نفع بخشپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 13, 2023

Embed this episode

Ready to play

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :51 /تقرُّبِ الہی میں نماز کی اہمیت ،اسرار.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:35:19

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 35 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on June 13, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!