حُجّةُ اللّٰه البالِغة :52 /زکوة اور روزہ کی بنیادی حقیقت .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jun 17, 2023 · 1H 21M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :52 /زکوة اور روزہ کی بنیادی حقیقت .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 52  مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 10 , 11زکوة اور روزہ کی بنیادی حقیقت ، اہمیت ، فوائد اور اسرار  و مقاصد مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 10 ؍ اپریل 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇باب: 10زکوة  کی بنیادی حقیقت ، اہمیت ، فوائد اور   اسرار  و مقاصد 0:00  آغازِ درس0:16   زکوة کے بنیادی فلسفے و قانون کے چار مراحل:۱۔  مسکین اور ضرورت مند کا لسانِ حال و قال سے اظہار ۲۔   اللہ کا اپنے بندوں کی ضرورت پوری کرنے کے لیے الہام کرنا۔۳۔ مسکین اور ضرورت مند کی حاجت روائی اور نزولِ برکات۴۔ حاجت پورا کرنے والے کے لیے اجر و ثواب کا وعدہ14:28  امام شاہ ولی اللہؒ کا زکوة کے قانون کے چار وں مراحل کا مشاہدہ20:07  بین الاقوامی سطح پر مظلوموں  اور کمزوروں کے مسائل حل کرنے کے لیے ملاءِ اعلی کا داعیہ و الہام27:05  انفاقِ مال:  مال کی محبت اور بخل کی وجہ سے سینہ تنگ اور  دل کی گٹھن کا علاج ، انسان کی  عمر میں اضافے اور اس کی زندگی کی بقا کا ذریعہ43:27 حسنِ خلق اورنظام العشیرة ( سوسائٹی کا بہترین نظام) کے لیے  صدقہ و خیرات کا حکم46:31 اصول البر:  زکوة کا حکم اور اس کے مقاصد باب: 11روزے  کی بنیادی حقیقت ، اہمیت ، فوائد اور اسرار  و مقاصد (روزہ کا تکملہ اعتکاف کی حقیقت اور فوائد)49:11 روزہ:  مرضِ نفسانی کا علاج57:17 روزے کے بنیادی مقاصد:۱۔ عقل کی بلندی و بالا دستی اور شعور کا حصول۲۔ گناہ سرزد ہونے اور لغزشیں دور کرنے کے لیے نفس کو تنبیہ۳۔ طبیعت کی خواہشات اور  شہوات کو کنٹرول کرنا1:03:12 روزے کے فوائد:۱۔ ملکیت کو طاقت ور اور بهیمیت کو کمزور کرتاہے۔ ۲۔ بہیمیت کی شدت کے ٹوٹنے کے بقدر  گناہوں کے کفارے کا ذریعہ۳۔  فرشتوں سے مشابہت اور ان کی محبت سبب۴۔ غلط رسم (سسٹم) کا خاتمہ۵۔ شیاطین کا زنجیروں میں جکڑا جانا اور جہنم کے دروازوں کی بندش، اور حضرت سندھی کی تشریح۶۔عالمِ مثال میں  روزے کی صورتِ تقدیسی کے واسطے سے ذاتِ باری تعالی (تجلی اعظم)  تک رسائی  1:15:00 روزے کا تکملہ و تتمه اعتکاف اور انسانوں کے درجات کے اعتبار سے اس کی مختلف حالتیں1:18:42 اعتکاف کے فوائد:۱۔ اعتکاف میں زبان کو فضول اور لغویات سے بچانا۲۔ لیلة القدر کی تلاش اور فرشتوں سے ملاقاتپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 17, 2023

Embed this episode

Ready to play

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :52 /زکوة اور روزہ کی بنیادی حقیقت .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:21:25

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 21 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on June 17, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!