حُجّةُ اللّٰه البالِغة :53 /حج  کی بنیادی حقیقت ، مصالح و مقاصد.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری episode artwork

EPISODE · Jun 17, 2023 · 1H 40M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :53 /حج کی بنیادی حقیقت ، مصالح و مقاصد.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 53مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 12 , 13حجّ کی بنیادی حقیقت ، مصالح و مقاصد و اسرار اور برّ کی دیگر اقسام کے مصالح و اسرارمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 24 ؍ اپریل 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇باب: 12حج  کی بنیادی حقیقت ، مصالح و مقاصد اور اسرار  و رموز  0:00  آغاز درس0:15  باب کی مباحث کا خلاصہ1:41 حج کی جامع ترین حقیقت: (زمان، مکان اور اجتماع)6:59مخصوص وقت میں انسانوں کا بلند ہمتوں والی جگہ میں  اجتماع، باعثِ نزولِ رحمت و مغفرت9:53 مکہ مکرمہ اور بیت اللّٰہ ، تمام انبیا علیهم السلا م کی ہمتوں کا مرکز11:32 میدانِ عرفہ میں شیطان سب سے ذلیل و رسوا ، حقیر اور اس وجہ سے غصے کی حالت میں  ہوتا ہے۔14:11 حج کی بنیاد ، تمام مذاہب میں موجود  رہی ہے۔16:45 حج کے لیے سب سے زیادہ حق دار اور لائق ترین جگہ (مکہ مکرمہ) کا انتخاب 23:45  حج  کی مصلحتیں ، چار بنیادی اخلاق کا حصول(١) طهارتِ نفسانیه (قلبی و روحانی طهارت و  پاکیزگی) کے حصول کا مرکز(٢) اخبات الی اللہ (خشوع و خضوع) کی کیفیت پیدا کرنے کا مقام(۳) سماحت (بلندی نفس) :  ذاتِ باری تعالی سے تعلق و محبت کے شوق کو پورا کرنے کا عمل صرف حج ہے۔(۴) حج کا اجتماع ، عالمگیر نظامِ عدل و انصاف کے اظہار اور ملتِ ابراهیمی حنیفی کے غلبہ کا مظہر ہے۔حج کے اجتماع  کے تین مقاصد:۱۔ ملتِ ابراهیمی  حنیفی کے موافق و مخالف کے درمیان امتیاز ۲۔ اس کے غلبے کا اظہار اور لوگوں کا اس کو قبول کرنا۳۔  ہر علاقے کے انسانی ارتفاق کے سیکھنے کا موقع48:57  حج  کے فوائد:۱۔ حج کے بین الاقوامی عمل بننے سے غلط نظاموں  کی رسومات کا خاتمہ۲۔ ملتِ ابراهیمی  حنیفی کے بڑے بڑے ائمہ کی حالت کی یاد دہانی ۳۔  سفرِ حج میں در پیش مشکلات اور محنت و مشقت ، گناہوں کے  مٹنے اور ان کے کفارےکا ذریعہباب: 11 برّ کی چند دیگر اقسام کے اسرار و مصالح 54:26  انواعِ بر (نیکی) کی مزید اقسام:  (۱)    ذکرِ الہی کے  اسرارحجابِ سوءِ معرفت ( اللّٰہ تعالیٰ کے بارے میں بدفهمی) کا علاج : ذکر اللہ 1:05:22   (۲)   دعا کے اسرار و رموز 1:09:18    (۳)   تلاوتِ قرآنِ حکیم کے اثرات و نتائج: 1:13:57   (۴)   پڑوسیوں اور رشے داروں سے صلہ رحمی اور ان کے حقوق کی ادائیگی انسانی آبادیوں اور اہلِ ملت کے لیے بہترین معاشرے کی تشکیل1:16:57 (۵)  جہاد کے درجات: جہاد کا پہلا درجہ: اعلی ترین جہاد انبیا کا جہاد ہے۔ جمہور انسانوں کو نقصان پہنچانے والے فاسق و فاجر عناصر پر حق تبارک و تعالی  کی لعنت جہاد کا دوسرا درجہ : نبی ﷺ کے صحابہ و حواروں کا جہاد1:24:05  جہاد کا تیسرا درجہ ہی آج کے دور میں قابلِ عمل ہے۔01:30:23 (۶)  انسانوں پر اللہ کی رحمت اور  نیکی کے حصول کی چار  تقریبات  کا ذکرپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 17, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :53 /حج کی بنیادی حقیقت ، مصالح و مقاصد.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:40:41

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 40 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on June 17, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!