حُجّةُ اللّٰه البالِغة :54 /الإثم (بدی و گناہ) کی حقیقت اور اس کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jun 17, 2023 · 1H 22M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :54 /الإثم (بدی و گناہ) کی حقیقت اور اس کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 54  مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 14  الإثم (بدی و گناہ) کی حقیقت اور اس کے درجاتمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 01؍ مئی 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00  آغاز درس0:15 مبحثِ خامس کا دوسرا حصہ: الإثم (بدی) کے  درجات1:35  آثام (گناہوں) کی حقیقت4:17  آثام کے پانچ درجات (۱) گناہوں کا پہلا درجہ: انسانیت  کے مطلوبہ کمال کے حصول کا راستہ ، مکمل طور پر بند ہو جانا اور اس کی صورتیں:۱- کفر : رب کی معرفت سے ذہنی ، قلبی اور عملی انکار ۲- تشبیہ : رب کا اس طور اعتراف کہ اسے مخلوق کی صفات کے متصف سمجھنا۳- شرک : رب کا اس طور اعتراف کہ مخلوق کی صفات اس میں تسلیم کرنا۴- انسانی نفس میں اس کی تقدیس کے بنیادی اصولوں کا فقدانانسانی نفس کی تقدیس کے اصول :(الف) اللہ پر صحیح طریقے سے ایمان (مبداِ عالم؛ ذاتِ باری تعالی  کو اپنی نگاہوں کا مطمح نظر  بنانا)(ب) ایمان بالقدر (عالمگیر نظام پر پختہ یقین) ان اصولوں سے انحراف کے سبب انسانی نفس کی قید بندی :(الف) اپنی ذات کا قیدی ، جو اپنی ہی ذات میں مشغول اور منہمک(ب) اپنے گرد و پیش کے ماحول کا غلام ، جو اپنی ذات کے باہر دیگر چیزوں کی قید میں  مبتلا ۔یہ حالت بہت بڑی مصیبت اور کفر پر مہرِ خداوندی کا سبب 35:10  (۲) گناہوں کا دوسرا  درجہ: اللّٰہ تعالیٰ اور اپنے دور کے نبی کی اتھارٹی کا منکر42:16  (۳)  گناہوں کا تیسرا درجہ: فسق (رسول اللہ ﷺ کی شریعت کے ان احکامات کا  انکار جو اجتماعی تقاضوں کے منافی یا انسان کو مہذب بنانے والے قاعدوں کو توڑنے والا ہو ،اجتماعی تقاضوں کی پامالی یا تہذیبِ نفس کی خلاف ورزی کی چار شکلیں( گناہِ کبیرہ):پہلی شکل : بهیمیت کو ملکیت کے تابع بنانے والے قاعدوں یا ملکیت کو بهیمیت پر غالب کرنے کی استعداد  پیدا کرنے والے طریقوں سے انحراف (بہیمیتِ ضعیفہ والوں کے لیے کثرتِ اعمال کی عبادت اور بهیمیتِ شدیدہ والوں کے لیے مشقت والے اعمال کی ریاضت کی ضرورت)دوسری شکل : درندگی والے اعمال کا ارتکاب کرنا ، جیسے قتل کرناتیسری شکل : نفسانی خواہشات اور حیوانی شہوت کا غلبہچوتھی شکل: انسانوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے نقصان دہ  پیشے اختیار کرنا ، جیسے جوا اور سود 54:28  (۴) گناہوں کا چوتھا درجہ: نبی کے قائم کردہ عملی سیاسی نظام کا انکار(نبی کی بعثت  کا مقصد لوگوں کو ظلمات سے نکال کر روشنی کی طرف لانا ، ان کی کجیوں کو دور کرکے درستگی پیدا کرنا اور ان کی احسن طریقے  اور اعلی درجے کی سیاسی تربیت کرنا)1:04:58  (۵)  گناہوں کا پانچواں منفرد درجہ:  انسان کا اپنے ذمہ کوئی  نذر مان لینا لیکن اس پرعمل پیرا ہونے سے انکار کہاللہ اپنے  بندوں سے ان کے  گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہے۔(قرآن و حدیث  کی رو سے دینی امور میں اپنے اوپر بلا وجہ سختی کرنے کی ممانعت)پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 17, 2023

Embed this episode

Ready to play

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :54 /الإثم (بدی و گناہ) کی حقیقت اور اس کے.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:22:44

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 22 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on June 17, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!