حُجّةُ اللّٰه البالِغة :55 /گناہوں کے مفاسد : گناہِ کبیرہ و صغیرہ.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jun 22, 2023 · 59 MIN

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :55 /گناہوں کے مفاسد : گناہِ کبیرہ و صغیرہ.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجدّدِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 55  مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب: 15گناہوں کے مفاسد : گناہِ کبیرہ و صغیرہ کی حقیقت اور کبیرہ کے مرتکب سے متعلق اختلافی رائے کا ولی اللہی تحلیل و تجزیہ مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 12؍ جون2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00  آغاز درس 0:14  اس مبحث اور سابقہ درس میں آثام کے پانچ درجات کا خلاصہ2:49  گناہِ کبیره و گناہِ صغیره کے تعین  کے دو دائرےبنیادی اقدار  کا اعتبار مخصوص شریعت  و منہج کے عملی نظام کا اعتبار8:57 حکمتِ برّ و اثم کے اعتبار سے گناہِ کبیرہ :ایسا گناہ جس پر آخرت کا عذاب لازمی ہو یا ارتفاق ٹوٹ رہا ہو یا فطرتِ انسانیت کے مخالف ہو۔12:02  حکمتِ برّ و اثم کے اعتبار سے گناہِ صغیرہ:ایسا عمل جس سے  گناہِ کبیرہ کے مذکورہ تین دائروں میں سے کسی ایک کے پیدا ہونے کا امکان ہو ، یا جو گناہِ کبیرہ  کی طرف لے جانے والا ہو یا اس عمل سے گناہِ کبیرہ میں کسی ایک دائرہ کی درستگی اور دوسرے کی خلاف ورزی ہو رہی ہو۔17:26  مخصوص شریعت کے اعتبار سے  گناہِ کبیرہ  ایسے جرائم  :جن پر شریعت کی طرف سے حرام ہونے کی نص  ہو۔یا شارع علیہ السلام کی طرف سے وعید آئی ہو۔یا شریعت میں اس پر  کوئی حد مقرر کی گئی ہو ۔یا نبی اکرم ﷺ نے اس گناہ کے مرتکب کو ملتِ کے دائرے سے خارج اور  کافر قرار دیا ہو ۔18:43   حکمتِ برّ و اثم کے اعتبار سے گناہِ صغیرہ کا مخصوص شریعت کے اعتبار سے کبیرہ ہونے کی وجوہات :اس صغیرہ گناہ کو کوئی جاہل قوم اپنی عادت بنا لے یا معاشرہ میں اس غلط کا م پر نظام استوار ہو جائے یا وہ  گناہ اس قو م میں اتنا پھیل جائے کہ جب تک ان کے دلوں کے ٹکرے نہ کر دیے جائیں وہ ختم نہ ہو سکے یا جب اس گناہ سے قوم کو روکا گیا تو اس کی مخالفت، لڑائی اور مقابلے کی کیفیت پید ہو جائے اور شریعت کی طرف سے اس پر سخت وارننگ  آئی ہو۔27:53 گناہِ کبیرہ کے مرتکب کا حکم ( اختلافی مسئلہ کا دلائل کی روشنی میں حل)تین گروہ: اہل سنت ، معتزلہ اور خوارج تین فرقوں کا اختلاف منطقی اعتبار سے اس اختلافی مسئلے کی توضیحاللہ کے افعال کی دو قسمیں: ۱۔ عام معمول کے افعال، ۲۔ معمول کے امور کو توڑنے والے افعال، ان میں باہم تناقض نہیں ہے۔کبیرہ گناہ کے مرتکب کے لیے ابدی عذاب کا قول درست نہیں۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 22, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :55 /گناہوں کے مفاسد : گناہِ کبیرہ و صغیرہ.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 59:11

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 59 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on June 22, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!