حُجّةُ اللّٰه البالِغة :56 /انسانی روح اور اُس کی بَہیمِیّت کے../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jun 22, 2023 · 1H 11M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :56 /انسانی روح اور اُس کی بَہیمِیّت کے../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 56  مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصولباب:16انسانی روح اور اُس کی بَہِیمیّت کے درمیان معاصی کے درجات(بَہِیمیّت کا مَلَکیت کی ترقی و کامیابی کی راہ  میں حائل چار رکاوٹیں:  دہریت، کفر، مرتکب گناہِ کبیره اور صغیره )مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:  19 ؍  جون  2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00  آغاز درس0:19 مبحثِ برّ و اثم کے مضامین کا اجمالی جائزہ اور اس مبحث کے آخری دو ابواب کا دائرہ کار اور  خلاصہ7:01  قوتِ مَلَکی کو قوتِ بہیمی نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہو۔انسان کی کامیابی ، بہیمیت کی قید سے آزادی کے لیے جد و جہد اور کوشش میں ہے جس کے ذریعہ وہ مقامِ لذت و راحت پاتا ہے ۔14:13 مَلَکیت کے بہیمیت کے پنجرے سے نکلنے  کی راہ میں حائل چار رکاوٹیں:پہلی رکاوٹ: دہریت اور اس کی حقیقت:انسانی فطرت کے بنیادی تقاضہ (اللہ کی طرف جذب و کشش) کے  متضاد سوچ رکھنادہریت کا دائرہ کار (سات امور)ذاتِ باری تعالی کا انکار (1)اللہ کے کائنات میں تصرفات اور عالم گیر نظام  کے انکار کا تصور (2)کائنات کے نظام کے خود کار طریقے سے چلنے کا تصور (3)اللہ تعالیٰ کے اپنے بندوں کو سزا و جزا دینے سے بے اختیار ہونے کا تصور (4)رب تبارک و تعالی کا مخلوق کی صفات سے متصف ہونے کا تصور (5)اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کا تصور (6)نظام نبوت کے انکار کا تصور (7)دہریت کے منفی اعتقاد کے نتائج:ذاتِ باری تعالی کی تعظیمِ اقصی کی صفت سے محرومی [1]ناقص علم کی وجہ سے اپنے حقیقی مقام کی طرف سفر میں پسپائی  [2]مرنے کے بعد بَہِیمیّت کے حجاب کے ٹوٹنے یا کمزور ہونے کی وجہ سے مَلَکیت کا ظہور اور روح کے میلان سے کچھ  [3] حرکت کے باوجود روح میں جھنجلاہٹ ، خوف اور دہشت کا ظہور اور ملاء اعلی سے غضب و انتقام  اور ذلت و رسوائی کا اظہار 45:07  دوسری رکاوٹ: اللہ کی نئی شان( زمانے کے تغیرات وتبدلات اور نئے نبی اور اس پر نازل ہونے والی شریعت) کا انکارتیسری رکاوٹ: معرفتِ خداواندی میں  دہریت اور کفر سے کم درجہ: گناہِ کبیرہ کا ارتکاب :58:33 توحید اور اللہ کی اعلی درجے کی تعظیم کے ساتھ اصولِ برّ و اثم کے مطابق عمل نہ کرنا۔چوتھی رکاوٹ: گناہِ کبیرہ سے کم درجہ: احکامات پر قواعد و ضوابط کی پوری رعایت کے مطابق عمل نہ کرنا:1:05:07 پل صراط پر گزرنے والے : کافر، مرتکب گناہِ کبیره اور صغیره کی مختلف حالتیں1:08:39 1:09:50  خلاصہ کلام: بَہِیمیّت کی ملکیت کے راہ  میں حائل چار رکاوٹیں:  دہریت، کفر،، مرتکب گناہِ کبیره اور صغیرهپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 22, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :56 /انسانی روح اور اُس کی بَہیمِیّت کے../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:11:22

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 11 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on June 22, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!