حُجّةُ اللّٰه البالِغة :57 / انسانوں کے حقوق توڑنے والے اجتماعی گناہ/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jun 25, 2023 · 1H 42M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :57 / انسانوں کے حقوق توڑنے والے اجتماعی گناہ/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 57  مبحثِ خامس: برِّ و اِثم (نیکی و بدی) کے معیارات اور ان کے بنیادی اصول (مبحث کا آخری باب)باب:17 انسانوں کے حقوق توڑنے والے اجتماعی گناہمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:  26 ؍  جون  2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:17 مبحث کے آخری باب کا ماقبل باب سے ربط و تعلق:@گذشتہ باب میں اللہ کے حقوق توڑنے سے متعلق گناہوں کے تذکرہ کے بعد ان گناہوں کا ذکر ، جن سے انسانوں کے حقوق ٹوٹتے ہیں۔@اس مبحث میں  آثام کی بحث حکمت البرّ و الاثم کے تناظر میں ہے،  جبکہ شرائع کی اساس پر گفتگو قسمِ ثانی میں ہوگی۔@نیکی و بدی کا وہ آفاقی پہلو ، جس پر تمام مذاہب کا اتفاق ہے۔1:44 گناہوں کی اس قسم کی معرفت کا حصول،  نوعِ انسانیت کے نوعِ حیوانیت سے امتیاز  کو سمجھنے پر موقوف ہے۔30:31  جانداروں کی چند اقسام:پہلی قسم: حشرات الأرض (زمین پر رینگنے والے کیڑے)غذائی ضرورت کا انہیں الہام ہوتا ہے، لیکن گھریلو نظام، مثلاً رہائش کے بندوبست کے متعلق الہام نہیں ہوتا ہے۔ یہ تعفن و بد بودار چیزوں سے از خود پیدا ہو جاتے ہیں۔دوسری قسم: حیوانات (جن کو غذا حاصل کرنے کا طریقہ، گھونسلہ بنانے ، نر اور مادہ کا باہم افزائشِ نسل کا تعلق اور اولاد کی پرورش دینے وغیرہ کا فطرتی الہام تیسری قسم: انسانانسان تعاونِ باہمی کی بنیاد پر اجتماعیت پسند اور مدنی الطبع ہےانسان اور دیگر مخلوقات کے الہام میں فرق انسان کے خیال کا استقرا، قیاس اور برہان کے ساتھ تجربات ، تدبیرِ غیبی اور رویے سے اجتماعی امور کی طرف متوجہ ہونا اور پوری طاقت سے انہیں کرگزرنا۳۔  انسان کے خیال کی تاثیر میں حکما و انبیا کے طریقوں کی تقلید کا کردار 35:36   کل انسانیت کی اجتماعی ترقی کے لیے تین علوم کا فیضانحرام اعمال کی قسمیں: اعمالِ شَھَویّہ (نفس کی شہوت کی زیادتی سے پیدا ہونے والے اعمال)شہوات، درندگی اور معاملوں میں لوٹ کھسوٹ کا اجتماعی نظام بن جائے تو ممالک تباہ ہو جاتے ہیں۔اعمالِ سبُِعیّہ  (درندگی والے اعمال)انسان کا قتل  اور اس کے کسی عضو کو ضائع کرنے کی حرمت اور زہر، جادو اور حکمران کے ذریعے قتل کرنا42:09 معاملات میں انسانوں کو نقصان پہنچانے والے نو (۹) مجرمانہ پیشےصحت بخش معاشی سر گرمیاں اور پیشے:۱۔ قدرتی وسائل پر دسترس۔۲ جانوروں کی افزائش نسل ۳۔ فصلوں کی کاشت ۴- صنعت کاری و دستکاری ۵۔ تجارت ۶۔ ملکی نظم و نسق  اور ملت کی سیاست کا حق الخدمتانسانوں کو مجموعی طور پر نقصان پہنچانے والے  پیشے : ۱۔ جن کا  تمدن کی درستگی میں کوئی دخل نہ ہو۔۲۔ جو مملکت و شہری زندگی کو توڑنے والے ہوں۔1:32:47  خلاصۂ کلامپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jun 25, 2023

Embed this episode

Ready to play

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :57 / انسانوں کے حقوق توڑنے والے اجتماعی گناہ/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:42:01

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 42 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on June 25, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!