EPISODE · Jul 2, 2023 · 1H 13M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :60 / نبوت کی بنیادی حقیقت اور خواص و نتائج../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 60 مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:02نبوت کی بنیادی حقیقت اور خواص و نتائج (حصہ دوم)انبیا کی اطاعت، معجزات کے ظهور اور عصمت کے اسباب اور تعلیم و تربیت کا انداز و اسلوب اور طریقۂ کارمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 17 ؍ جولائی 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:26 باب کے حصہ اول کا اجمالی جائزہ2:54 نبی کی اطاعت کے واجب ہونے کے دو امور:[۱] : جس قوم کی طرف نبی کی مبعوث ہوئے ہیں، تمام لوگوں کو ان کی اطاعت کرنا لازمی و ضروری ہے۔9:12 [۲] اللہ کی طرف سے حجت نبی کے ذریعے بندوں پر ثابت اور تمام ہوتی ہے۔20:05 انبیا کے معجزات، کرامات اور دعاؤں کے قبول ہونے کا تعلق نبوت کے مقاصد (تہذیبِ نفس اور سیاستِ مدینہ) سے نہیں ہے۔21:37 بڑے بڑے معجزات کے ظہور کے تین اسباب(۱) ملاءِ اعلی سے بعض حوادثات کے انکشاف کا نبی کو علم ہو جاتا ہے۔24:10 برکت کی تعریف: کسی چیز کی افادیت یا کمیت میں اضافہ 31:33 (۲) تدبیرِ الہی کے چار پہلوؤں سے تغیرات و تبدلات33:27 (۳) وقوع پذیر حوادثات جن کے اسبابِ خارجی مکمل ہو چکے ہیں، وہ بطور نبی کے معجزے کے متحقق ہوں۔36:43 انبیا کے معصوم ہونے کے تین اسباب:41:00 انبیا کی تعلیم و تربیت کا انداز و اسلوب اور طریقۂ کار[۱] پہلی بات: ذاتِ باری تعالی اور اس کی صفات میں غور و فکر سے ممانعت اور اللہ کی نعمتوں میں غور وفکر کی دعوت [۲] دوسری بات: لوگوں سے ان کی پیدائشی عقل اور عمومی علمی حیثیت کے بقدر گفتگو[۳] تیسری بات: تہذیبِ نفس اور سیاستِ امت (معاشی و سیاسی امور وغیرہ) کے علاوہ کسی کام میں مشغول نہ ہونا1:01:2 انبیا علیهم السلام تہذیبِ نفس اور سیاستِ امت کی تائید میں دیگر امور پر ضمنی گفتگو کرتے ہیں۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :60 / نبوت کی بنیادی حقیقت اور خواص و نتائج../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.