حُجّةُ اللّٰه البالِغة :61 /   دین الہٰی کی کلیات میں وحدت اور .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jul 2, 2023 · 1H 19M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :61 / دین الہٰی کی کلیات میں وحدت اور .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 61  مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:03  دین الہٰی کی کلیات میں وحدت اور  انبیاء علیهم السلام کے عملی طریقہ کار (شرائع و مناھج)  میں اختلاف کی نوعیت مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:  24 ؍  جولائی  2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:38  بنیادی دین کی کلیات میں وحدت البتہ انبیا علیهم السلام کے شرائع و مناہج  (عملی طریقہ کار)  کی تبدیلی پر قرآن و حدیث سے استدلال 7:22  وحدتِ ادیان اور شرائع میں اختلاف کی نوعیت8:20  انبیاء علیهم السلام  کے متفقہ بنیادی اساسی اصول: اجماعی عقائد ، اعمال و اخلاق اور ارتفاقات9:10   اجماعی عقائد:  پہلا عقیدہ:   توحید : (۱)  اللہ کی عبادت اور اس سے مدد مانگنے میں تمام انبیا علیهم السلام   کا اتفاق(۲)     ایسی تمام چیزیں جو اللہ کی شان کے لائق نہیں، ان سے  ذاتِ باری تعالی کے منزّہ و پاک ہونے پر اتفاق(۳)  اللہ کے اسما و صفات میں ہر  قسم کے الحاد کے حرام ہونے پر اتفاق11:39   دوسرا عقیدہ:  عبادتِ الہی بطور حق اللہ ، عظمت الہی کے اظہار اور شعائر اللہ کے ذریعے قرب الہٰی کے حصول پر تمام انبیا علیهم السلام کا اجماع و اتفاق13:21     تیسرا عقیدہ:   تقدیر پر ایمان  لانے پر اتفاق13:54    چوتھا عقیدہ:  فرشتوں پر ایمان لانے کے متعلق تمام انبیا علیهم السلام کا اتفاق14:29    پانچواں عقیدہ: اللہ  تعالی کی طرف سے کسی بندے پر کتاب کے نازل ہونے اور  اس کی اطاعت  کے واجب ہونے پر اتفاق14:59    چھٹا عقیدہ: قیامت و حشر اور جنت و جہنم کے بر حق ہونے پر اتفاق15:39   اعمال و اخلاق   میں انبیا علیهم السلام  کے متفقہ بنیادی اساسی اصول  ( نماز و زکوة اور روزہ و حج وغیرہ)  17:03    ارتفاقات  میں انبیا علیهم السلام  کے متفقہ بنیادی اساسی اصول ( مثلاً نکاح کے حلال اور زنا کی حرمت ، عدل و انصاف کا قیام اور ظلم کا خاتمہ اور حدود و جہاد وغیرہ) 18:24    وحدت دین کا مفہوم : عقائد، عبادات ، اعمال و اخلاق اور ارتفاقات میں انبیا علیهم السلام  کا اتفاق و اجماع18:59   مذکورہ امور کے کل انسانیت میں متفقہ ہونے  کی وجہ سے قرآن حکیم میں ان کی لِمیّت اور دلائل سے  بحث نہیں کی گئی۔ 20:23   انبیا علیهم السلام  کے ہاں مذکورہ امور  کی عملی صورتوں اور طریقہ کار (شرائع)  میں  اختلاف  کی چند مثالیں25:21  تمام اعمال کا مرکز و منبع، دراصل اخلاق کی  ہیئاتِ نفسانیہ ہیں اور یہی  مطلوب و مقصود  ہیں۔ 30:05   عام انسانوں کو  ہیئاتِ نفسانیہ کا  شعور نہ ہونے  سے مطلوبہ اخلاق کے حصول میں رکاوٹ  اوران  امور کی  تعیین  اور ان کے طریقۂ کار کے لیے انبیاء کرام کی ضرورت 42:32     ہر نبی کے لیے الگ شریعت کی تفہیم کے معیارات[۱]    ہر نبی اپنی قوم کے مزاج، حالات، زمانے اور  قوم کی مرض کی نوعیت کے مطابق امور کو انجام دینے کے متعین طریقۂ کار طے کرتا ہے اور قواعد بیان کرتا ہے۔  56:26    [۲]     حکمران  کی قوم کی سیاست کے تناظر میں   ہر نبی کے لیے الگ شریعت کی تفہیم 1:02:15    [۳]     مُعلّم (استاد)   کا اپنے شاگردوں اور ادارہ کے منتظم کا اپنے معاون ملازمین کی سیاست کے تناظر میں ہر نبی کے لیے الگ شریعت کی تفہیم کی ضرورت 1:07:17   خلاصہ: کسی قوم کی اصلاح بغیر نظام اور سیاست کے ممکن نہیں ، اور یہی شریعت کا بنیادی ہدف ہے۔پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jul 2, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :61 / دین الہٰی کی کلیات میں وحدت اور .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:19:02

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 19 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on July 2, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!