EPISODE · Jul 2, 2023 · 1H 23M
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :62 /ایک خاص قوم کے لیے مخصوص زمانےمیں .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences
احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 62 مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:04 (حصہ اول)ایک خاص قوم کے لیے مخصوص زمانےمیں مخصوص شریعت کے نزول کے اسبابمُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 31 ؍ جولائی 2019ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00 آغاز درس0:22 سابقہ باب کا خلاصہ اور اگلے باب سے ربط: ہر دور کے تقاضے کے مطابق انسانیت کی ہدایت و رہنمائی کے لیے انبیا علیہم السلام پرمتعین مقدمات و امورکا نزول10:20 باب کے عنوان کی وضاحت: ایک خاص قوم کے لیے مخصوص زمانےمیں مخصوص شریعت کے نزول کے چار اسباب10:51 کسی قوم کے لیے مخصوص شریعت (قانون) کی اساسیات: قرآن و حدیث سے استدلال12:11 شریعت کے نفاذ میں قوم کے قومی مزاج کی رعایت؛ مولانا سندھیؒ کا نظریہ قومیت کے لئے قرآنِ حکیم کی آیت سے استدلال23:17 قانون سازی کی اساس اور اس کے نفاذ کا انحصار قوم کی مجموعی طلب پر ہوتا ہے (پہلی حدیث)27:39 نبی اور امتی کی قانون سازی کا بنیادی فرق 30:06 نئے سوال کے جواب میں کسی قانون کا معاشرے میں نفاذ (دوسری حدیث)33:23 زمانے اور جگہ کے اعتبار سے شریعت کا نیا حکم (تیسری حدیث)36:31 سوال کے ذریعے شریعت میں نئے قانون کا نفاذ اور اسے توڑنے پر عذاب (چوتھی حدیث)39:39 انبیا علیہم السلام کی شرائع کے مختلف ہونے کےچار بنیادی اسباب اور مصلحتیں40:48 قوم کے مزاج ، ان کی خرابیوں کی اصلاح اور زمانے اور عادات کے بدلنے سے نئی شریعت اللہ کی طرف سے نزول1:01:54 انبیا یا حکماء کی شریعتیں اور قوانین قومی ہیں، اس لیے ان کی نسبت ان کی اقوام کی طرف رہی ہے۔ 1:05:55 امتِ محمدیہ کے لیے جمعة المبارک کی بطور سید الایام (دنوں کے سردار) کے تعیین اور امت کی فضیلت کا اظہار1:12:10 شرائع میں اصل عزیمت ہے ، جبکہ عذر اور حرج دور کرنے کے لیے رخصت کا حکمپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
Embed this episode
Ready to play
حُجّةُ اللّٰه البالِغة :62 /ایک خاص قوم کے لیے مخصوص زمانےمیں .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
No transcript for this episode yet
Similar Episodes
No similar episodes found.