حُجّةُ اللّٰه البالِغة :65 /شرائع و مناھج پر جزا وسزا  کے اسباب.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری episode artwork

EPISODE · Jul 9, 2023 · 1H 20M

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :65 /شرائع و مناھج پر جزا وسزا کے اسباب.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

from دروس حُجّةُ اللہ البالِغة · host Rahimia Institute of Quranic Sciences

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیفحُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروسدرس : 65  مبحثِ سادس: سیاستِ ملت باب:05 شرائع و مناھج پر جزا وسزا  کے اسباب(شریعت میں اعمال اور اخلاق کے باہمی ارتباط کی ناگزیریت اور سزا و جزا کے عمل میں دونوں کی رعایت)مُدرِّس:حضرت مولانا شاہ مفتیعبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ:  11 ؍  ستمبر   2019 ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *👇0:00   آغاز درس0:16 مبحثِ سیاستِ ملت کے سابق ابواب کا خلاصہ اور زیرِ مطالعہ  باب سے ان کا ربط2:24  عمل اور خُلق کی باہمی ناگزیریت 18:23 اس بحث  سے متعلق تین نکتہ ہائے نظر: [۱]  عمومی طور پر علماء ، اعمال کی ظاہری شکل پر زور دیتے ہیں۔  [۲] فلاسفۂ اسلام (عام صوفیا یا متکلمین) کے ہاں عذاب و ثواب کا تعلق  صرف اخلاق واقدار  سے ہے، عمل کی ضرورت نہیں 24:53 [۳] اہلِ مِلَل کے محققین کے ہاں عمل اور خُلق کے علمی  و عقلی ادراک  اور ان کے باہمی ارتباط کے درست فہم کے نتیجے میں ہر عمل صالح کے ساتھ اس کا خلق اور اس کی روح  دونوں لازمی و ضروری ہیں۔شاہ صاحبؒ نے نہ صرف محققین کے نکتۂ نظر کو ترجیح دی بلکہ اس حوالے سے اپنی تحقیق بھی پیش کی ہے۔26:26  تمام شرائع ، اسباب وعِلَل کی وجہ سے متعین و متشخص ہیں ، تو ان کی خاص عملی شکل (مثلاً طہارت و اخبات کا متعین طریقۂ کار) بھی شریعت میں معتبر ہے۔33:25   ازل میں متعین اخلاق کے حصول کے لیے متعین اعمال کی مثالی شکل کا تعین36:48  ذاتِ باری تعالی کے ارادے ، عالمِ ازل اور عالمِ مثال میں اعمال کے تعین کے بعد ملاءِ اعلی میں اخلاق کے حصول کی عملی شکلوں کے علم کا نزول  حظیرة القدس کے اجماع سے اعمال کی شکلوں کا تعین، چار مثالوں سے چاروں اخلاق کی وضاحت:47:43  حظیرة القدس کے اجماع کا علم وجودِ تشبیهی کے طور پر  تمام انسانوں کے قلوب و اذہان میں جاگزیں 50:44  ہر عمل کے وجودِ تشبیہی اور اس کے اثرات و نتائج، ایک ضمنی فائدے  کی وضاحت54:50  نبی اکرم ﷺ کی بلند ہمتی اور دعا سے اعمال کی پابندی کرنے والوں کے لیے ثواب اور  نافرمانی کرنے والوں کے لیے عقاب کی مثالوں سے توضیح1:03:33 کسی فرد کو اخلاق کا علم ہو جائے اور پھر وہ اپنے قصد و ارادے سے درست اعمال انجام دے تو موجبِ ثواب جبکہ جر م کا ارتکاب موجبِ عقاب ہے۔1:08:46  تین مزید مفید امورپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/

Episode metadata supplied by the publisher feed · Published Jul 9, 2023

Embed this episode

NOW PLAYING

حُجّةُ اللّٰه البالِغة :65 /شرائع و مناھج پر جزا وسزا کے اسباب.../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

0:00 1:20:08

No transcript for this episode yet

We transcribe on demand. Request one and we'll notify you when it's ready — usually under 10 minutes.

No similar episodes found.

Frequently Asked Questions

How long is this episode of دروس حُجّةُ اللہ البالِغة?

This episode is 1 hour and 20 minutes long.

When was this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode published?

This episode was published on July 9, 2023.

Can I download this دروس حُجّةُ اللہ البالِغة episode?

Yes. Use the download control on the episode player to save the publisher-provided media file.
URL copied to clipboard!